تصحیح
یہ الفاظ اوپیرا میں اب بھی اسی طرح دکھائی دیتے ہیں اور اسکے ساتھ ساتھ اوپرا میں اردو کا تختہ بھی کام نہیں کرتا حتٰی کہ مجھے ونڈوز کا فونیٹک تختہ انسٹال کرنا پڑا مگر میرا تو اس نے دماغ خراب کردیا بیڑے ڈھونڈ کے میرا تو برا حال ہوگیا اور اوپر سے ادھر سے ادھر غلطی ہوئی نہیں اور ساری تحریر...