مشاق
جی اطلاعاُ عرض ہے کہ بندہ اب محسن کے بجائے مشاق بن چکا ہے مگر یہ اغلاط دور کرنے کی بات تو تب ہو جب محترمہ کو اردو نہ آتی ہے۔ میں ان کو عرصہ چار سال سے جانتا ہوں اور ان سے لنڈن میں دو سال پہلےمل بھی چکا ہوں۔ انکی اردو تو اردوئے معلٰی والی ہے بس ذرا کسر نفسی سے کام لیتی ہیں۔