نتائج تلاش

  1. افتخار راجہ

    New Emoticons

    ہے ہے اگر اتنے بڑے پروگرامر ہوتے بل گیٹ کے گیٹ کو تالا نہ لگ چکا ہوتا۔ :evil:
  2. افتخار راجہ

    اس موضوع کو بند کرینا چاہیے

    جی بلکل مگر یہ بلی کے گلے میں گھنٹی باندے گا کون مجھے تو ادھر کوئی مائی کا لال دکھائی نہیں پڑتا
  3. افتخار راجہ

    نام بتائیں

    اچا اچا تو م سے مراد اور مردود بھی
  4. افتخار راجہ

    New Emoticons

    بہت خوب اور جواب عرض کدھر ہے
  5. افتخار راجہ

    اٹلی اور اٹالین

    ہیں یہ آپ کو کس نے بتا دیا، بھئی اب تو اپنی زبان پر قابو رکھنا ہوگا، آپ اور میرے بارے میں کیا کیا جانتے ہیں؟
  6. افتخار راجہ

    نام بتائیں

    کیوں جی مجھے سے اوپر والی پوسٹ میں ہا ہا ہا نہیں لکھا ہوا، اور آخر حرف ا یعنی الف ہی ہوا نا یا مجھ سے غلطی ہوگئی ہے :shock:
  7. افتخار راجہ

    اٹلی اور اٹالین

    پانچوں سوار جی بس آپ یہ پانچوں سوار دہلی سے آئے ہیں والا قصہ ہی سمجھئے۔ :lol: :lol: :lol:
  8. افتخار راجہ

    تعارف تعارف

    جی بس کیا بتلاوں اپنے بارے میں کہ جناب اکبر آلہ آبادی کا یہ شعر صادق آتا ہے ع۔ کیا کہیں احباب کیا کارِنمایاں کر گئے بی اے کیا نوکر ہوئے پنشن ملی مرگئے
  9. افتخار راجہ

    بیٹھی کھیڈ

    پنجابی میں ایک محاورہ ہے کہ بیٹھی کھل کو کھیلنا یعنی جس میں زیادہ دوڑ دھوپ نہ کرنی پڑے، مثلاُ کرکٹ، کہ اس میں ایک سائیڈ پر کھڑے ہوجاوّ، گیند بھولےسے آگئی تو دو ھاتھ مارے پکڑی گئی تو خیر ورنہ پھسلنے کا مکر کرکے وہ گر پڑا، پویلین میں بیٹھے رہے دن میں چار چھ اور کھلے اور کھیل ختم پیسہ ہضم،...
  10. افتخار راجہ

    اٹلی اور اٹالین

    دنیا کے گنے چنے ممالک کی طرح اٹلی ایک مشہور اور جانا پہچانا ملک ہے ، جسکی بہت سی وجوہات ہیں ، مثلاُ سلطنتِ روم اور روم، مسولینی اور دوسری جنگِ عظیم کی کُٹ، لاطینی دانتے اور پیزا کا مینار، مافیا، سسلی کے پکوان اور پاکستانیوں کی پکڑ دھکڑہ ان کے علاوہ سب سے بڑی وجہ اٹلی مابدولت کی موجودگی ہے، یاد...
  11. افتخار راجہ

    نام بتائیں

    ہا، الف الف سے اللہ دین، یعنی الف دین
  12. افتخار راجہ

    تعارف تعارف

    قمر صاحب کو خوش آمدید میں کیا دیکھتا ہوں کہ ادھر تو اردو ویب کی بڑی بڑی اور نابغہّ روزگار شخصیات موجود ہیں جن کی موجودگی میں مجھے اپنا آپ چھوٹا نظر آتا ہے ، بہر حال مجھے دلی مسرت ہے کہ اردو ویب کے بانیوں کے واقفیت کا شرف حاصل ہوا ہے باقی کے جو جن کڈ رہ گئے ہیں برائے مہربانی وہ بھی آپنا...
  13. افتخار راجہ

    میں اپنی تصویر ارسال کیوں نہیں کرتا

    ہمارا لچ تلنا لیں جی جوابن ہم بھی آپ کی اس موٹا سیریز میں اپنا لچ تلتے ہیں اگر کسی کو لچ تلنے کا مطلب معلوم نہیں تو ہم کیا کریں۔
  14. افتخار راجہ

    کچھ میرے کمپوٹر سے

    لو جی کوشش کرتا ہوں کہ میرے پی سی میں موجود کچھ قہقہ آور تصاویر آپ کی خدمت میں پیش کی جائیں ، اگر آپ کو پسند نہ بھی آئیں تو اس پر نشان لگانے کی اجازت نہیں ہے مگر کیڑے نکال کر اس سے بہتر تصویر آپ پیش کر سکتے ہیں، امریکی اخبار میں چند ماہ پہلے چھپنے والا المشہور کارٹون جس پر بڑی لے دے ہوئی تھی۔
  15. افتخار راجہ

    تعارف اسلام و علیکم

    مسرت جہانزیب صاحب آپ کے بارے میں جانکر دلی مسرت ہوئی اور کچھ کسک سی کہ آپ بھی ان لوگوں میں سےہیں جنہوں نے پاکستان میں اپنا آپ بنایا یعنی میڈ ان پاکستان مگر خدمت دوسروں کی کر رہے ہیں۔ ظاہر سی بات ہے کہ اسکا الزام آپ کو نہیں دیا جا سکتا کیوں بہتر رزق کی تلاش انسان کی فطرت بھی ہے اور حق بھی...
  16. افتخار راجہ

    میں اپنی تصویر ارسال کیوں نہیں کرتا

    ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا بش والی فوٹو تو بہت ہی عمدہ ہے، میرے پی سی میں بھی کچھ مواد ہے ، کو شش کرتا ہوں اپ لوڈ کرنے کی،
  17. افتخار راجہ

    چیٹ روم کی بابت ایک تجویز

    اچھا میری نظر سے تو کوئی ایسا بلاگ نہیں گزرا، ویسے میرا اپنا اٹالین میں بلاگ موجود ہے جو اٹالین پورٹل پر ہے مگر وہاں بھی کبھی دکھائی نہیں دیا، لہذا انتظار کرنا پڑے گا کے کوئی صاحب بتائیں بلکہ لنک دے کر دکھائیں۔ انکا ایڈوانس میں شکریہ ، بھئی کون ہے جو شکریہ وصول کرتا ہے؟
  18. افتخار راجہ

    چیٹ روم کی بابت ایک تجویز

    بہتر چیٹ سسٹم کا خیال تو نیکی کرنے کے مترادف ہے، اسطرح ممبران آپس میں براہ راست بات چیت کر سکیں گے اور براہ راست لاگ ان کی تجویز بھی نئی نہیں بلکہ یاہو گیم میں پہلے سے موجود ہے ، کہ آپ گیم کے ساتھ ساتھ بات چیت بھی کر سکتے ہیں۔ اور رہی بات شاوّٹ باکس کی تو اسکا تو میرےفرشتوں کو بھی علم نہیں...
  19. افتخار راجہ

    پیغامات میں نزولی ترتیب

    جی بلکل صحیح فرمایا آپ نے نبیل صاحب، سائیٹ پر مواد کا اضافہ لازمی طور پر اسکی رفتار میں کمی کا باعث بنتا ہے خاص طور پر پاکستان میں اسکا احساس شدت کے ساتھ ہوتا ہے اسکی وجہ انٹر نیٹ کے ڈائیل اپ موڈیم کا استعمال، سپیڈ کی کمی، پرانے اور نسبتاُ سست رفتار کمپیوٹرز کا استعمال ہیں۔ اسکا شاید...
  20. افتخار راجہ

    نام بتائیں

    ھیرا پھیری یہ آپ نے ہ کو ح میں تبدیل کرکے ہیرا پھیری نہیں کردی
Top