نتائج تلاش

  1. افتخار راجہ

    تعارف نیا ممبر، مجھے خوش آمدید تو کہیے

    بھائی پھر تو اس پرچہ کو کینسل ہی سمجھو کہ ساری نقل ہی ہو رہی ہے ہاں شاید تھوڑا عقل ساتھ ہو کوشش ہے۔ فی الحال صرف اٹالین اردو ہے دوسری سمت بعد میں دیکھی جائے گی۔ جب چھپ جائے گی تو آن لائین بھی لائی جاسکتی ہے۔ اور میں احساسِ کمتری کا شکار نہیں ہوں مگر بڑوں کا احترام ہمیشہ کرتاہوں اور یہاں...
  2. افتخار راجہ

    ہم آپ کے ہیں کون!

    حیقیقت ہے کہ ان باتیں کرنے والوں اور بھاگ کے امریکہ اور یورپ کے دورے کرنے والوں کو احساس نہیں ہے کہ ملک کے اندر کتنی بدامنی اورافلاس ہے، کہتے ہیں کہ ملک ترقی کر رہا ہے، بعئی کیسے معلوم ہوا ہے جی میں نے ٹائیم میگزین میں پڑھا ہے۔ اچھا ملک کے کسی فرد سے کیوں نہیں پوچھا بھی امریکہ نے جو کہہ دیا ہے...
  3. افتخار راجہ

    دہشت گردی اور مدرسے

    جی بات تو درست ہے کہ مدارس کی رجسٹریشن برا اور معیوب فعل نہیں ہے اور نہ ہی ہمارے سارے علماّ علمائے حق ہیں مگر دیکھنے کی بات یہ ہے کہ اس رجسٹریشن کے فعل کے پیچھے نیت کیا ہے امریکہ کی خوشنودی یا مدراس کی اصلاح، ویسے تو دنیا کے بہت سے ممالک (مسلم اور غیر مسلم) میں دینی اور مذہبی اداروں کے زیرِ...
  4. افتخار راجہ

    اطالوی زبان کی تعلیم

    پہلے پہل تو ہم اطالوی پڑھتے اور الف ب کی سمجھ نہ آتی اب میں ساتھ ساتھ اطالوی زبان کی تعلیم پاکستانی، انڈین (بلخصوص پنجابی) اور اسپرانتو دانوں کو دیتا ہوں ۔ اور اٹلی کی تعلیم سے متعلق اگر کو معلومات کسی کو درکار ہوں تو باہم پہنچائی جاسکتی ہیں
  5. افتخار راجہ

    پیشہ

    اردو میں پیشہ کو ہمیشہ ایک ذومعنی لفظ کے طور پر استعمال کیا گیا مگر ہمارے اس موضوع کا مطلب محفل کے دوستوں کے پیشوں کے بارے میں علم حاصل کرنا ہے یہاں سب کو آپنے پسندیدہ پیشہ (جسے آپ پسند کرتے ہیں) اور حقیقی پیشہ ( جو درحقیقت آپ اختیار کیے ہوئے ہیں) بتائیں گے۔ میں آغاز کرتا ہوں ١۔ میرا...
  6. افتخار راجہ

    بیٹھی کھیڈ

    صبح بخیر اسکے بعد اور تو کوئی نہیں آیا مگر آج میں حاضر ہوں اور آپ غائب ہیں معلوم نہیں ہفتے کی شام کو کون سے ڈیٹ مار رہے ہیں جی :haha:
  7. افتخار راجہ

    آپکی پسند۔۔۔

    جی ماسٹر ایاز فیصل آبادی کو ایک بار سنا تھا پھر سنا دیں
  8. افتخار راجہ

    اس موضوع کو بند کرینا چاہیے

    لو جی بلی آ تو رہی ہے ہولے ہولے تھیلے سے باہر ، ایک موضوع تو نیا شروع ہوا ہے گویا بلی کا کان دکھائی دیا ہے۔
  9. افتخار راجہ

    جیو ٹی و ی

    مطلب میں ادھر نیوز ریڈرز کے منہ دیکھنے گیا ہوا تھا وہ کیا نام تھا اسکا محترمہ فطرت خاتمہ میک اپ سے بھرپور اس سے تو اچھی شکل کی میری ہمسائی ہے ادھر اس منہ نہ دیکھ لیتا صبح بغیر میک اپ کے جی
  10. افتخار راجہ

    سرگودھا۔

    جی نہیں آم ہو اور عام ہوں اٹلی میں پاکستان کے باسی آم ملتے ہیں ایک ڈبے میں تین مگر چونکہ تین کو عام نہیں کہا جاتا لہذا میں خود جولائی اور اگست میں پاکستان آجاتا ہوں جہاں آم بھی ہوتے ہیں اور عام بھی :chal:
  11. افتخار راجہ

    نام بتائیں

    دال سے دوات نہیں نام بتانا تھا داوُد
  12. افتخار راجہ

    تعارف نیا ممبر، مجھے خوش آمدید تو کہیے

    خیر ہنسی مذاق تو چلتا ہی رہتا ہے ورنہ مردے بھی کیا خاک جیا کرتے ہیں جی من آنم کہ من دانم :chicken: میں اور منہاجین صاحب کا مقابلہ اس سے تو اچھا ہے کہ میں فورم کو ہی چھوڑ جاوں اور صرف بلاگ لکھنا شروع کردوں۔ ویسے میں ایک کتاب بھی لکھ رہا ہوں جس کا نام ڈکشنری ہے اٹالین اردو۔
  13. افتخار راجہ

    New Emoticons

    اچھا مجھے یاد آ رہا ایک حکیمی نسخہ مگر کل اتوار کو دن کے وقت کچھ کاغذات ترجمہ کرنے ہیں اردو سے اٹالین میں تو ساتھ اس گرافک سے بھی دو دو ہاتھ ہونگے میرےخیال میں کورل ڈرا کو تجربہ کرتا ہوں۔
  14. افتخار راجہ

    اٹلی اور اٹالین

    جی نہیں ایک میان میں دو تلواریں نہیں سما سکتیں میں اور راجہ اندرکمار دونوں ایک ساتھ جہلم کے نہیں ہو سکتے۔ خیر میں تو وہاں پیدا ہوا ہوں اور میرے پاس برتھ سرٹیفیکیٹ موجود ہے آپ راجہ اندرکمار کو کہیے کہ وہ بھی اپنا برتھ سرٹیفیکیٹ دکھائے مگر مجھے یقین ہے کہ وہ کبھی بھی نہیں دکھائے گا آپ کو،...
  15. افتخار راجہ

    سرگودھا۔

    ہا ئے ظالموں کیوں بندوں کو ترساتے ہو، میجھے خود سات برس سے پاکستان کے مالٹے نصیب نہیں ہوئے اور سسلی کے بدذائقہ اور پھیکے سنگترے کھا کھاکر اپنے چچا صابر کے مالٹے یاد کرتا ہوں جو ٹوکروں کے ٹوکرے بھجوایا کرتے تھے سرگودھا سے :desi:
  16. افتخار راجہ

    تعارف نیا ممبر، مجھے خوش آمدید تو کہیے

    جی نہیں بلکہ ہمارے ایک سینئر ہوا کرتے تھے ڈاکٹر اسلم ذوق انکو دیکھا ہے تب سے یہ گڑبڑ گھوٹالہ چل رہا ہے۔ ویسے غلطی کےلیے معذرت میں حقیقت میں خاصا بے ادب ادمی ہوں۔ :x
  17. افتخار راجہ

    نام بتائیں

    ن سے نواز
  18. افتخار راجہ

    تعارف نیا ممبر، مجھے خوش آمدید تو کہیے

    ہیں یہ عشق اور غم بھیا آپ کن چکروں میں پڑ ے ہوئے ہیں چمن سے آرہی ہے بوئے کباب شاید کسی بلبل کادل جلا ہوگا :pagal:
  19. افتخار راجہ

    یہ کیسا چکر ہے؟

    جی یہ ایسا چکر ہے جس نے واقعی ہمیں چکر میں ڈال دیا ہے ، کسی ماہر کاریگر کا کام ہے۔ :desi:
  20. افتخار راجہ

    فوری مدد کا طالب

    نہیں جی یہ بیوی کے ساتھ فون پہ بات کر رہا ہے اور وہ اسے اشیاّ لکھوا رہی ہے جو شام لو اسے لانی ہیں ویسے اسکی اپنی شام پڑ چکی ہے۔
Top