پیشہ

اردو میں پیشہ کو ہمیشہ ایک ذومعنی لفظ کے طور پر استعمال کیا گیا مگر ہمارے اس موضوع کا مطلب محفل کے دوستوں کے پیشوں کے بارے میں علم حاصل کرنا ہے یہاں سب کو آپنے پسندیدہ پیشہ (جسے آپ پسند کرتے ہیں) اور حقیقی پیشہ ( جو درحقیقت آپ اختیار کیے ہوئے ہیں) بتائیں گے۔

میں آغاز کرتا ہوں
١۔ میرا پسندیدہ پیشہ: آرمی
٢۔حقیقی پیشہ: میڈیکل اور پڑھاتا بھی ہوں
 

زیک

مسافر
میں کچھ اس سوال کو بدل رہا ہوں۔

۱۔ ناپسندیدہ ترین پیشہ: فوج
۲۔ حقیقی پیشہ: فی الحال طالب علم الیکٹریکل انجینرنگ کا۔
 

شعیب صفدر

محفلین
غلطی

افتخار راجہ نے کہا:
او بھائی غلطی معاف کرنا یہ جلدی میں شعیب کی بجائے جہانزیب لکھ دیا
اصل مخاطب تو آپ ہی تھے
:pagal:
چلے غلطی ہی تھی نا۔۔۔۔ویسے ایسیغلط فہمے سے ہم خوش ہو جاتے ہیں۔۔۔جلدی میں ہی سارے جواب دیا کرے(لو پھر غلطی ہو کئی ایک تو یہ کریں نا :wink: )۔۔ہا ہا ہا ہا : :lol:
 

شعیب

محفلین
قدیر صاحب نے یہ پیشہ آجکل ترک کیا ہوا ہے اور ایک آن لائین ٹیکنالوجیکل اخبار کے ایڈیٹر انچیف ہوا کرتے ہیں بلکل مشرف صاحب کی طرح کہ وہ کمانڈر انچیف ہیں،
بہ الفاظ دیگر یہ بھی اس ٹیک اخبار کے جنرل مشرف ہی ہیں :p
 

اجنبی

محفلین
بس جی نوازش ہے آپ کی ، مگر پرویز مشرف سے نہ ملائیں مجھے ، کم از کم اس سے تو اچھا ہی ہوں
 

ماوراء

محفلین
hmm ۔۔۔اچھا تو یہ بات ہے۔۔۔تبھی تو میں کہوں۔۔۔کہ قدیر صاحب بہکی بہکی باتیں کیوں کرتے ہیں۔۔۔ :wink:
 

رضوان

محفلین
نا پسندیدہ پیشہ: پاکستانی کلرک
پسندیدہ پیشہ: بیٹھے رہیں تصورِجاناں کیے ہوئے (جاناں چاہے ساتھ ہی کیوں نہ ہو)
موجودہ پیشہ: تَیلی (Oily)
 
Top