جی بلکل ایسی ہی بات ہے اور میں پہلے بھی اپنے ذاتی تجربہ پر کہ چکا ہوں کہ اس میں آپ کا یا کسی بھی سمندر پار بسنے والے قصور نہیں ہے کہ وہ باہر رہتے ہیں اصل میں کچھ حالات ہی ایسے ہو چکے ہی کہ اسکے سوا کو ئی چارہ نہیں، پاکستان میں نہ تو انصاف ہے اور نہ ہی تحفظ کہ بندہ سکون سے رات کو اپنے گھر میں سو...