کچھ میرے کمپوٹر سے

لو جی کوشش کرتا ہوں کہ میرے پی سی میں موجود کچھ قہقہ آور تصاویر آپ کی خدمت میں پیش کی جائیں ، اگر آپ کو پسند نہ بھی آئیں تو اس پر نشان لگانے کی اجازت نہیں ہے مگر کیڑے نکال کر اس سے بہتر تصویر آپ پیش کر سکتے ہیں،


i191595611658.jpg
امریکی اخبار میں چند ماہ پہلے چھپنے والا المشہور کارٹون جس پر بڑی لے دے ہوئی تھی۔
 

جہانزیب

محفلین
ایک بلاگ پر اس کا جوابی کارٹون بھی لگا دیکھا ہے میں نے ٹھہریں کوشش کرتا ہوں مل جائے وہ بھی ساتھ ہی لگا دیا جائے :lol:
 

جیسبادی

محفلین
عتیق، یہ "میتھ سٹی" تو جاواسکرپٹ کے بغیر کچھ دکھاتی ہی نہیں۔ سنا ہے کہ پاکستان میں تمام ویب ڈیولپرز کو تعلیم دی جاتی ہے کہ ویب صفحے پر فلیش ضرور ڈالو۔ کچھ سائٹ پر تو فلیش میں "اینٹر" پر کلک کرنا لازمی سمجھا جاتا ہے، یعنی اگر فلیش نصب نہیں تو آپ کچھ نہیں کر سکتے۔ ہم نے سنا تھا کہ ووو براؤزر کی زبان ایچ۔ٹی۔ایم۔ایل۔ ہے، مگر ہم ٹھیرے گئے وقتوں کے لوگ۔
 
جاوا

جی ظاہر ہے کہ زبانِ ویب ایچ ٹی ایم ایل ہی ہے مگر جاوہ، فلیش وغیرہ کی اپنی جگہ اہمیت ہے بس یہ ہے کہ ایچ ٹی ایم ایل کی سایٹس کھلنے میں آسان اور ہوتی ہیں
 
Top