نتائج تلاش

  1. افتخار راجہ

    اس موضوع کو بند کرینا چاہیے

    میں سوچ رہا تھا کہ اس موضوع کو بند کیوں نہیں کیا گیا اور اگر پہلے نہیں کیا گیا تو اب کیوں نہ بند کردیا جائے، آپ اب وجہ پوچھیں گے تو جنابِ من وجہ صرف اور صرف یہی ہے کہ مجھے تو ٹی وی اور فلم وغیرہ سے دلچسپی نہیں ہے اور باقی کے احباب کا بھی یہی حال دکھائی دیتا ہے، خیر پاکستان کے ٹی وی کی بات کرنے...
  2. افتخار راجہ

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    یہ ظلم یہ ستم یہ ظلم یہ ستم، یہ َحسن یہ تبسم بتلاوء تو جلاد ہو یا حورِ مجسم
  3. افتخار راجہ

    جنوبی ایشیا میں گوگل

    تصویروں کا شکریہ بہت خوب اچھی اچھی اور اچھوتی تصاویر دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ اسکو سلسلہ کو بند نہیں ہونا چاہیے۔
  4. افتخار راجہ

    تعارف نیا ممبر، مجھے خوش آمدید تو کہیے

    دل کا خوش ہونا لو جی اگر باتوں ہی سے آپ کا دل خوش ہوتا ہے تو بسمِ اللہ ہم تو کھاتے ہی باتوں کا ہیں، لگے بندھے آپ کے دل کی خوشی کے لیے بھی کرتے رہیں گے، کیا خیال ہے؟
  5. افتخار راجہ

    اردو کے مختلف فونٹس استعمال کریں

    بغیر دعوت کے شکریہ جناب نبیل بھائی واقعہ کچھ یوں ہے کہ میں یہاں پر قدیر صاحب کی دعوت کے بغیر ہی آگیا ہوں بس اردو دان جو ہوں کیا کروں، پھر دیس سے باہر دوسرے زبانیں بول بول کر زبان کو زنگ لگ جاتا ہے اور اسی کو اتارنے پہلے بات سے بات پر جاتا تھا اور اب یہاں پر۔ خیر وہاں پر بھی میں نے اردو لکھنے...
  6. افتخار راجہ

    تعارف نیا ممبر، مجھے خوش آمدید تو کہیے

    شکریہ شکریہ آپکی محبت کا بھلے آپ اپنے گھر کو دیکھئے ہم تو آ ہی گئے ہیں اور جانے والے بھی نہیں جی
  7. افتخار راجہ

    نام بتائیں

    ی سے یاسر :twisted:
  8. افتخار راجہ

    نام بتائیں

    ی سے یعقوب :lol:
  9. افتخار راجہ

    تعارف نیا ممبر، مجھے خوش آمدید تو کہیے

    اردو کی ناوء جی کیوں نہیں اللہ کرے گا، یہ دو دیوانے باقی لوگوں کو بی پاگل کردیں گے اور اسی پاگل پنے میں اردو کی ناوء پار لگے گی، بس دیکھتے رہیے
  10. افتخار راجہ

    تعارف نیا ممبر، مجھے خوش آمدید تو کہیے

    جی بس اللہ کا شکر ہے کہ بچ کے آ ہی گیا ہوں، ویسے اس دفعہ الیکشن دیکھنے کا بھی اتفاق ہوا ہے بس جی مزا ہی آگیا، ہمارے یہاں پر تو پتا تب چلتا ہے جب خط پہ خط آنا شروع ہوجاتے ہیں اور پاکستان میں جب آدھی رات کو امید وار، بعض اوقات تو اندازہ کرنا مشکل ہوتا ہے کہ آنے والا ذاتی مہمان ہے یا امیدوار، کئی...
  11. افتخار راجہ

    تعارف نیا ممبر، مجھے خوش آمدید تو کہیے

    بہت شکریہ، بلکل “ خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو“ میں کوششاں رہوں گا کہ آپ کا ساتھ دے سکوں-
  12. افتخار راجہ

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    تمام شبِ وصل میں سویا نہیں یارو مجھے ڈراتی رہی ہر دم صبحِ فراق
  13. افتخار راجہ

    جنوبی ایشیا میں گوگل

    بہت اچھے واقعی ہمارے ہاں گوگل ایسے ہی کام کرسکتا ہے
  14. افتخار راجہ

    تعارف نیا ممبر، مجھے خوش آمدید تو کہیے

    جی بھائی ہمارا شمار مغرب میں رہنے والے اہلِ شرق سے ہے ( احباب اسے اہلِ شرک پڑھنے سے گریز کریں شکریہ) ہماری اپنی روایات ہیں اور ہم تا دمِ مرگ ان پر قائم ہیں بھلے کو کچھ بھی سمجھتا رہے جی
  15. افتخار راجہ

    محفل فورم کی تشہیر؟

    جی بھائی میں آپ سے اتفاق کرتا ہوں کہ باوجود ایک نئے ممبر کے میں نے محسوس کیا ہے کہ متحرک لوگوں کی کمی ہے تو اس میں میری رائے یہ ہے کہ آپ کے وضع کردہ طریقہ پر سرچ انجن کے ساتھ ساتھ مختفلف گروپس پر (جسطرح یاہو گروپس) پیغامات ایک تسلسل کے ساتھ چھوڑنے چاہیں، لازم ہے کہ اردو کے قدر دانوں کی ایک...
  16. افتخار راجہ

    اردو کے مختلف فونٹس استعمال کریں

    سلام دوستو ماشاء اللہ دیکھتا ہوں کہ آپ اردو کی ترویج میں کس قدر سرگرم ہو پر جوش ہیں، میں ونڈوز کا ایکس پی ورژن استعمال کر رہا ہوں اور دیکھتا ہوں کہ مجھے کسی دشواری کا سامنا نہیں ہے، بہر حال اردو کہ بہتر سے بہتر بنانے کی کاوش ہونی چاہیے ، جب تک ونڈوز کا اردو ورژن دستیاب نہ ہو، بہر حال آپ سب...
  17. افتخار راجہ

    تعارف نیا ممبر، مجھے خوش آمدید تو کہیے

    بہت شکریہ احباب کا اور تجربہ سے ثابت ہوا کہ میں یہاں بھی نیا نہیں ہوں بلکہ کچھ جاننے والے مہربان ہیں اور یہاں ہونے والی پزیرائی دیکھ کر میرا دل کر رہا ہے کہ میں انکا منہ چوم لوں ، ہوشیار صرف دل کر رہا ہے۔ اور چونکہ میں اب آن لائین ہوہی گیا ہوہی گیا ہوں تو انشاء اللہ بلاگ سے بھی دو دو ہاتھ...
  18. افتخار راجہ

    تعارف نیا ممبر، مجھے خوش آمدید تو کہیے

    اس فورم کے تمام ممبران کو سلام میں یہاں پر بلکل ہی نیا ہوں، خیر سب کےلیے شاید نہیں۔ میں دیکھتا ہوں کون مجھے خوش آمدید کر رہا ہے اور کون لفٹ کرانے کے موڈ میں نہیں ہے، تو جناب کیجئے بسم اللہ
Top