نتائج تلاش

  1. افتخار راجہ

    جنگ فیڈ

    اوپیرا اوپیرا کا تجربہ کامیاب رہا ہے شکریہ
  2. افتخار راجہ

    تعارف واہ

    میاں مٹھو اب میں اپنے منہ سے کیا کہوں کی میاں مٹھو والی بات ہو جائے گی۔ جی
  3. افتخار راجہ

    تعارف salam

    انگریزی مارکہ اردو آپ کی یہ انگریزی مارکہ اردو پڑھ کر اچھا لگا، بس آپ لکھتی رہیں بس اغلاط خود بخود درست ہوتی رہیں گی۔ اور آپ ادھر کلم کلی نہیں بلکہ اور بھی کچھ خواتین موجود ہیں مگر زیادہ متحرک نہیں، البتہ آپ کی آمد کے بعد امید ہےکہ وہ لوگ بھی متحرک ہوجائیں گے۔ وسلام۔
  4. افتخار راجہ

    انٹرنیٹ پر اردو یونیکوڈ کتابیں استفسار!

    بہت خوب لو جی پھر کمر کس لیتے ہیں، میں بھی دیکھتا ہوں کہ کون سی کتاب میرے ھاتھ لگتی ہے اور پھر اسکو لوڈ کرتا ہوں نیٹ پر۔ ویسے بہت سے شعراّ کا کلام جیسے غالب، اقبال وغیرہ پہلے ہی سے نیٹ پر موجود ہے۔ اور بہت سے شعرا کے کلام کا کچھ حصہ، تصویری اور یونیکوڈ شکل میں۔-
  5. افتخار راجہ

    ہندوستان میں اردو

    جی میرا بھی یہی مقصد تھا میری ایک کزن پاکستان سے ہسٹو پیتھالوجی میں سپیشلائزیشن کر رہی ہیں تو انہوں نے مجھےپاکستان سے روانگی پر کہا کہ بھائی مجھے سرجیکل پیتھالوجی کی ایک فلاں والی کتاب چاہیے لازماُ انگریزی میں مگر یہاں احوال یہ ہے کہ اٹالین میں وہ کتاب دستیاب ہے مگر انگریزی والی یو کے سے...
  6. افتخار راجہ

    سرگودھا۔

    ہاتھ پیلے ہاں میں نے بی بی سی کی اردو سائیٹ میں پڑھا ہے کہ پاکستان میں بھی ایک خانصاحب نے کسی لڑکے کے ہاتھ پیلے کیئے ہیں باقاعدہ شادی، ولیمہ اور پھر بھاگ لے بچہ کہ کر دونوں فرار ہو گئے ہیں اور علماّ نے فتوٰئی لگا دیا ہے بلکہ براتیوں کو بھی لعن طعن ہوئی ہے۔
  7. افتخار راجہ

    تعارف salam

    درست بات جی بلکل درست بات ہے، یہاں پر انگریزی تحریر اتنی ہے عجیب لگتی ہے جتنی دوسرے فورزمز پر اردو میں ۔
  8. افتخار راجہ

    میرے ساتھ ایسا کیوں ہوتا ہے

    شکریہ بہت شکریہ میں دیکھتا ہوں گریٹ نیوز کو لوڈ کرنے کے بعد پھر آپکو خبر کروں گا کہ کیا پیش آیا ہے۔
  9. افتخار راجہ

    متفرقات کی اہمیت

    فون ہاں تو میں نے آج اپکے موبائیل پر کال کی تھی مگر آپ نے جواب نہیں دیا۔ خیریت؟
  10. افتخار راجہ

    انٹرنیٹ پر اردو یونیکوڈ کتابیں استفسار!

    آن لائین لائیبریری جناب آن لایئن لائبریری مقصد قطعی طور پر نہیں ہے کہ کمپوٹر کی اسکرین پر کتاب کو پڑھا جائے مگر یہ کہ کتاب آپکی دسترس میں ہے اور اگرآپ کو کسی ایک حوالہ کی ضرورت ہے تو کمپوٹر اسکرین پر کام چلالیں ورنہ پرنٹ کر لیں اب بہت سے ممالک میں کمپوٹر پرنٹنگ کے اخراجات بہت معمولی اور واجبی...
  11. افتخار راجہ

    زلزلہ کے بارے میں کچھ

    اور غیر سرکاری خبروں کے مطابق ایک لاکھ سے زائد بندے ہلاک ہوچکےہیں جبکہ جو ابھی تک ملبہ کے نیچے ہیں انکو ملانے پر تعداد ڈیڑھ سے دو لاکھ تک پہنچنے کا اندیشہ ہے جبکہ چالیس سے پچاس لاکھ افراد کے متاثر ہونے کا خدشہ بیان کیا گیا ہے اور اس میں دور دراز کے علاقوں جیسے جہلم، میرپور وغیرہ میں جو اکا دکا...
  12. افتخار راجہ

    خواتین کہاں ہیں؟

    وہ کیسے جی وہ کیسے بہتر ہوگیا ہے جنابِ عالی اور کس نے کیا ہے؟؟
  13. افتخار راجہ

    جرمنی میں تعلیم

    رابطہ جی بھائی یہاں پر کوئی مذہبی تعصب نہیں ہے مساجد بھری ہوتی ہیں اور جشن عیدمیلاالنبی پر شاندار جلوس نکلتا اور لوگو ں پھول تقسیم ہوتے ہیں۔ رہی بات آپکی تعلیم کے بارے میں تو ہمارے نزدیکی شہر میں سپر کمپوٹر بنانے والا ادارہ بھی موجود ہے۔ مگر جونکہ میرا آئی ٹی سے دور کا بھی واسطہ نہیں تو...
  14. افتخار راجہ

    اطالوی زبان کی تعلیم

    فقیر جناب عربوں نے اہلِ یونان کے علوم سے استفادہ کیا درست۔ یورپ نے عربوں سے علم حاصل کیا اور ترقی کی درست، اور پھر اہل اسلام کئی سو سال تک اس حدیثِ مبارکہ کو بھولے رہے اور اپنی میراث سے لاتعلق رہے آج جب دنیا چاند کے بعد مریخ اور پھر اسکے چاند تک پہنچ رہی ہے تو انکا اپنا چاند ایک دن نہیں چڑھ...
  15. افتخار راجہ

    ایک پہیلی

    جی ہاں صورت تو کچھ ایی ہی بن گئی ہے مگر ہے دلچسپ
  16. افتخار راجہ

    جنگ فیڈ

    آپیرا جی میں ونڈوز کا انٹر نیٹ ایکسپلورر اور اپیرا دونوں ہی استعمال کرتا ہوں ۔ یعنی کہ دونوں میرے پی سی میں جوجود ہیں مگر عادتاُ ایکسپلورر ہی استعمال کرتا ہوں۔ خیر دیکھتا ہوں اس آر ایس ایس کے بیڑے کو بھی بھئی یہ کسی بھلے آدمی نے بٹن کا ترجمہ بیڑا بہت اچھا کیا ہے، مزا آتا ہے لکھنے کو بھی...
  17. افتخار راجہ

    بیٹھی کھیڈ

    پیشی جی ممکن ہے کہ درست ترجمعہ ہے مگر پیشی کا لفظ تو پہلے ہی زیرِ استعمال ہے اب آپ پوچھیں گے کہ کہاں تو جناب پاکستانی عدالتوں میں جہاں ملزم کو انصاب دلانےکےلیئے ہر چھ کے چھ ماہ بعد پیشیاں ہوتی ہیں حتٰی کہ مدعی توبہ کرجاتا اور پیشی پر جب اردلی پکارتا ہے تو بڑے بڑوں کا دل کانپ جاتا ہے بھلا کیوں؟...
  18. افتخار راجہ

    اردو نیوز سائٹس

    اچھا سلسلہ ہے اور اسے آگے چلنا چاہئیے، انشاّ اللہ کل دیکھ داکھ کے اردو کی سائیٹس کو ڈھونڈا جائے گا اور پھر یہاں جوابی کاروائی ہو گی-
  19. افتخار راجہ

    پاکستان کی عالمی بدنامی کا باعث؟

    جیسبادی آپکی یہ تجویز دل کو لگتی ہے مگر اس میں ایک بکھیڑا یہ ہےکہ چونکہ اس میں حکمرانوں کے خود اور انکے چاچازادوں کے نا اہل ہونے کا شدید خطرہ ہے لہذا ایس تجویز کو بلی کے گلے میں گھنٹی باندنے کےمترادف سمجھا جائے۔ جی
  20. افتخار راجہ

    لوگ عدلیہ سے مایوس ہیں

    جو بات سامنے کی ہے اور پہلے سے ہی مسلم ہے اس پر کوئی رائے کیا دیں؟؟
Top