نتائج تلاش

  1. افتخار راجہ

    New Emoticons

    اچھا اچھاتو اسکا مطلب ہے کہ مٹھائی روانہ ہو چکی ہے اور ساتھ میں ملتان کا سوہن حلوہ بھی۔ہاہاہا ساون کے اندھے کو ہراہرا سوجھتا ہے۔ :mogambo:
  2. افتخار راجہ

    تعارف کہاں سے کہاں

    سردیوں میں جب کینو تو ہوں ہا اور کچھ ادھر بھی بعذیہ ای میل روانہ کیجئے گا سارے خود ہی نہ نوشِ جان فرماجائیے اور ہم سسلی کے بدذائقہ مالٹے چوستے پھریں۔
  3. افتخار راجہ

    تعارف salam

    خیر خیر ادھر ابھی تو اپ خوش آمدیدیاں وصول کر یں کہ باقی کے ممبران بھی ادھر آتے ہی ہونگے۔ میں اسوقت گھر پر ہوں اور اس فورم میں کچھ پوسٹ کر رہا ہوں۔ اردو میں لکھنے کا مزہ کچھ اور ہے۔ اور یہاں لکھنے سے زیادہ سیکھا جارہا ہے کہ ایک سے ایک اردو ویب ماشٹر موجود ہے۔
  4. افتخار راجہ

    ہندوستان میں اردو

    افریقاُ خیراردو ہندوستان کی بڑی زبان ہے اور میں نے چند دفعہ گوگل پر اردو کو سرچ کیا تو اس میں سے اکثر سائیٹس کا تعلق ہندوستان سے تھا۔ اور جہاں تک بات فلموں کی ہے تو وہ واقعی ایک بڑا اورحیرت انگیز ذریعہ ہیں کسی بھی زبان کو سیکھنے کا، میں یہاں پر بہت سے افراد کو جانتا ہوں جو پاکستان سے کچھ...
  5. افتخار راجہ

    سائنس کیا ہے؟

    تعریف سائینس کی ایک مستند سی تعریف کچھ یوں ہوا کرتی تھی : موجودہ معلومات کی بنیاد پر حقائق کو پرکھنا اور حاصل کردہ معلومات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے منطق بندی کرنا سائینس کہلاتا ہے۔ ذرا دیکھیں تو ہماری زندگی میں کہاں سائینس کا عمل دخل نہیں۔ یہ اور بات ہے کہ ہمارے چچاطالب کا قول تھا کہ...
  6. افتخار راجہ

    سرگودھا۔

    ہیں بھئی یہ لڑکوں کے ھاتھ کب سے پیلے ہونے لگے، لڑکیوں کےتو خیر سنتے آئے ہیں۔ لگتا ہےکہ آپ کو چاول کھانےکی جلدی ہے مگر ایسی بھی کیاکہ تزکیرو تانیث سے ہی ہاتھ دھو بیٹھیں۔ جی
  7. افتخار راجہ

    تعارف salam

    خوش آمدید میں آپکو اس محفل میں خوش آمدید کہتا ہوں اور ساتھ ہی آپکی قدم رنجہ فرمائی کےلئے مشکور ہوں، امید کی جاتی ہے کہ جنابہ کی آمد اور نشست اس محفل کےلئے باعثِ رونق ہوگی۔ انشاّ اللہ
  8. افتخار راجہ

    پاکستان میں ہولناک زلزلہ یا قیامت صغری ؟

    امداد اس عظیم قومی المیہ میں ہم سب قوم کے دکھ میں شریک ہیں۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ متاثرین کی بحالی کےلئے جلد از جلد اقدامات کئے جائیں اور جولوگ ابھی تک ملبہ کے نیچے پھنسے ہوئے ہیں، جو کھلے آسمان تلے بے یارومدگار پڑے ہوئے ہیں ان تک امداد اور بقا کےلئےامدادی کاروائیاں تیز کی جائیں کیونکہ گزرنے...
  9. افتخار راجہ

    ان پیج

    وہی مسئلہ یہ اردو انپیج کا ٢۔٠٠ ورژن ہے جبکہ میں پہلے ہی ٢۔٤ استعمال کر رہا ہوں مگر پرابلم یہ ہے کہ یہ دونوں ورژن ناقابلِ انسٹال ہیں اور صرف DOS سسٹم کے طور پر کام کرتے ہیں اور سسٹم میں اکثر و بیشتر errors پیدا کرتے ہیں۔ اکثر تو مواد ضائع ہوجاتا ہے، جسطرح میری ڈکشنری ضائع ہوچکی ہے، اگر کہیں...
  10. افتخار راجہ

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    ن نہ مُردہ ان کا اٹھایا کسی نے ۔۔۔۔۔ نہ غسل انکو ہرگز کرایا کسی نے نہ مطلق کفن پہنایاکسی نے۔۔۔۔۔۔ نہ قل اور نہ جنازہ پڑھایا کسی نے رنج و مصیبت میں وہ پھنس گئے ہیں عزیز دوست چھوڑ کے نس گئے ہیں استاد امام دین گجراتی
  11. افتخار راجہ

    نام بتائیں

    غلطی نادر صاحب یہ نام ی کے بجائے ن سے شروع ہونا چاہیے تھا خیر ر سے رانیہ اور اب لکھئے ہ سے
  12. افتخار راجہ

    بی بی کوڈ باکس - BBCode Box

    اچھی ہے بس ذرا جلدی میں ہوتی ہے آپ کی بنائی ہوئی اینیمیشن اگر اسکی سپیڈ توڑی کم ہو جائے تو مذید پرلطف ہو سکتی ہے
  13. افتخار راجہ

    New Emoticons

    اچھا تو پھر آپ صرف لڈیاں ڈالیں اور لڈو ہمارے لیئے رکھ چھوڑیں- :roll:
  14. افتخار راجہ

    پوسٹ کے موضوع کا خیال رکھیں

    جی بہت ہی مثبت اور اہم بات ہے اس طرح کم از کم یہ تو پتا چلتا رہتا ہے کہ ادھر کیا ہو رہا ہے اور پھر مختلف دلچسپیوں کے مضامین کی تلاش میں آسانی ہوتی ہے۔
  15. افتخار راجہ

    فورم پر رجسٹریشن کے لیے ای میل کنفرمیشن

    شکریہ میں پسندیدگی کے لئے آپ کا مشکور ہوں
  16. افتخار راجہ

    ایک پہیلی

    بہت خوب مگر اسکے جواب تک پہنچنا اردو میں ممکن نہ تھا :idea:
  17. افتخار راجہ

    رمضان المبارک

    عجیب صورتِ حال یہ مسئلہ ہمارے ساتھ بھی ہےمگر گزشتہ برس ہوا تھا کہ دو عیدیں پڑھی گئی تھیں۔ ہم نے اپنے نزدیکی اسلامک سینٹر میں اور دیگر جگہوں پر باقاعدہ طور پر احتجاج کیا تھا کہ یہ کیا ڈرامہ ہے عید کی نماز کا مقصد ہی فوت ہوگیا اگر وہ اجتماعی نہیں تو، ورنہ اپنی مسجد میں بھی تو پڑھی جاسکتی تھی اور...
  18. افتخار راجہ

    پگلی

    کہانی تو اچھی ہے مگر اپنے اختتام کو نہیں پہنچی اور دوسرے اس میں تائپنگ کی بہت غلطیاں ہیں وہ تو روانی میں پڑھ لیا مگر کچھ مزا کرکرا سا ہوگیا۔
  19. افتخار راجہ

    فورم کی تنظیم نو - 2

    اچھا یہ تو پھر گھر کی بات ہوگئی میں خود کنسلٹنٹ ہوں ہومیوپیتھک میڈیسن کا یہ تو کر ہی لیں گے۔ ویسے میں نے کبھی حکیم صاحب سے مشورہ میں بھی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کی۔
  20. افتخار راجہ

    خواتین کہاں ہیں؟

    ویسے تو اس محفل میں خواتین کم ہی نظر آئی ہیں مگر اس فورم میں جو انکےلئے مخصوص ہے تو بلکل داخل ہی نہیں ہوئیں اور ان کے کام مردوں کو کرنے پڑتےہیں۔ معلوم نہیں کیوں؟ ہاں اگر آپ کو کچھ معلوم ہو تو مجھے بھی بتائیے گا
Top