عید کی نماز سال میں دو مرتبہ ہوتی ہے، اس لیے باقاعدہ نمازوں کو بھی اکثر عید کی تکبیریں یاد نہیں رہتی ہیں اور وہ دائیں بائیں کن انکھیوں سے دیکھ کر دوسروں کی تقلید میں ہاتھ اٹھا کر باندھتے ہیں یا چھوڑتے ہیں، خواہ دوسرا بھی غلط ہی کر رہا ہو۔ مشتاق احمد یوسفی نے تو عید کی تکبیروں کے بارے میں کچھ...