کچھ روز قبل برادرم محمد وارث نے ذکر کیا تھا کہ وہ ابواکلام آزاد کی کتاب تذکرہ پڑھ رہے ہیں۔ اس سے مجھے بھی یہ کتاب پڑھنے کا اشتیاق ہوا اور میں نے والد صاحب کو فون کرکے اس کے بارے میں دریافت کیا۔ آج یہ جان کر تعجب ہوا کہ یہ کتاب تو میرے پاس موجود ہے۔ :confused: میں نے ایک اور دھاگہ آپ کونسی کتابیں...