نتائج تلاش

  1. نبیل

    ونڈوز علم الاعداد کی رو سے اپنے نام کا عدد معلوم کیجئے

    میں نے کسی زمانے میں فاتح کی فرمائش پر جاوا سکرپٹ میں اعداد معلوم کرنے کا پروگرام لکھا تھا۔ (ربط)
  2. نبیل

    فوری جواب کے ٹیکسٹ باکس میں کلیدی تختہ کیوں؟

    لاحول ولا قوۃ، اس بگ کا تو مجھے پتا ہی نہیں چلا تھا۔ اسے جلد ہی دیکھتا ہوں۔ دراصل صارفین کی ڈیمانڈ ہوتی ہے کہ وہ فوری جواب اور فوری تدوین میں بھی مکمل سہولیات چاہتے ہیں۔ اعجاز اختر صاحب کی بات بھی درست ہے، ورچوئل کی بورڈ کے ہوتے اب آن سکرین کی بورڈ کی ضرورت نہیں رہ جاتی۔
  3. نبیل

    یونیورسل لائبریری

    وہاب، تم کونسی کتاب دیکھنا چاہ رہے ہو؟
  4. نبیل

    سسرال مرے پیچھے ہے تو میکہ مرے آگے - تبصرہ

    محترم یوسف ثانی صاحب۔ خواتین کارنر میں تو مردوں گا داخلہ منع ہے۔ میں نے فی الحال اس تھریڈ کو اسلامی تعلیمات کے زمرہ میں منتقل کر دیا ہے۔
  5. نبیل

    یونیورسل لائبریری

    ویسے اکثر کتابیں تو غیر دستیاب ہیں، اور جو ہیں وہ بھی مشکل سے ہی لوڈ ہو رہی ہیں۔
  6. نبیل

    یونیورسل لائبریری

    پہلے تو یہ ربط فراہم کرنے کا بہت شکریہ۔ میرے خیال میں ایسے روابط کو کسی ایک جگہ پر اکٹھا کرنا شروع کر دینا چاہیے۔ کتابیں پڑھنے کے لیے یہاں ہدایات فراہم کی گئی ہیں۔ کتابیں زیادہ تر TIFF فارمیٹ کی گرافکس پر مشتمل ہیں۔ انہیں پڑھنے کے لیے ایک TIFF ریڈر درکار ہے۔ میں نے فائرفاکس کے لیے نیٹ سکیپ...
  7. نبیل

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    حافظ صاحب، میری گزارش ہے کہ انہی حضرات کو یہ سلسلہ جاری رکھنے دیں جو اس کے بارے میں علم رکھتے ہیں۔ ہر ایک کو شامل کرنے سے اچھا نتیجہ برآمد نہیں ہوگا۔ ایک اور گزارش، اگر آپ کسی مراسلے کی تعریف کرنا چاہتے ہیں تو اس کا پورا اقتباس لینے کی ضرورت نہیں ہے۔ اکثر صورتوں میں شکریہ کا بٹن کلک کرنا بھی...
  8. نبیل

    ایڈیٹر اردو ایڈیٹر یوزر سکرپٹس

    اس کے لیے اوپر والے رول میں ایڈریس کی جگہ * لکھ دو۔
  9. نبیل

    ایڈیٹر اردو ایڈیٹر یوزر سکرپٹس

    اس سکرپٹ کو ایڈٹ کرکے اس کا include رول ذیل کی لائن کے مطابق کر لو: میں نے یوزر سکرپٹس سائٹ پر اسے درست کر دیا ہے۔
  10. نبیل

    ریڈیو پاکستان

    شکریہ وہاب، کافی اچھی سائٹ لگ رہی ہے۔ یہ بات خوش آئند ہے کہ اب سرکاری نشریاتی اداروں میں اردو ویب سائٹس کی اہمیت بڑھتی جا رہی ہے۔
  11. نبیل

    ڈیٹا لائف انجن کے لیے اردو سے رومن کنورٹر

    جناب اردو کی نیچر والے سوفٹویر کا انتظار کرتے ہوئے تو مدتیں بیت جائیں گی۔ ہم تو ان صاحب کی باتوں کا اعتبار کر رہے ہیں جن کے کہنے کے مطابق وہ کئی ضخیم کتابیں نیچرلی سپیکینگ کی سپیچ ریکگنیشن کے ذریعے ٹائپ کروا چکے ہیں۔ فی الحال گوگل کے سکرپٹ کنورٹر کے لیے کوئی اے پی آئی دستیاب نہیں ہے۔ بلکہ پہلے...
  12. نبیل

    ڈیٹا لائف انجن کے لیے اردو سے رومن کنورٹر

    اور آپ نے جو کہا ہے کہ یہ والے الفاظ کنورٹ نہیں کیے جا سکتے: ہَوا ہُوا حُسن حَسن تو ذیل میں دیکھیں کہ گوگل سکرپٹ کنورٹر نے کیا کنورژن کی ہے۔ hawa huwa husn hasan
  13. نبیل

    ڈیٹا لائف انجن کے لیے اردو سے رومن کنورٹر

    ہیکر صاحب، ہو سکتا ہے کہ آپ کے کنورٹر کی کنورژن آپ کی ضروریات کو پورا کرتی ہو، البتہ سپیچ ریکگنیشن کے لیے ہمیں جس ذخیرہ الفاظ کی ضرورت ہے اس کی تیاری کے لیے فی الحال یہ ناکافی ہے۔ مجھے لگ رہا ہے کہ ہم دو مختلف پرابلمز کے حل پر گفتگو کر رہے ہیں۔ جہاں تک گوگل کے سکرپٹ کنورٹر کا تعلق ہے تو ابن...
  14. نبیل

    ایڈیٹر اردو ایڈیٹر یوزر سکرپٹس

    (اردو ایڈیٹر یوزر سکرپٹ کا اجراء محفل فورم کی چھٹی سالگرہ کے موقعے پر کیا جا رہا ہے۔) السلام علیکم، آج میں اردو ایڈیٹر یوزر سکرپٹ متعارف کروانے جا رہا ہوں جس کے ذریعے کسی بھی ویب پیج کے ایڈٹ ایریاز کو اردو ایڈیٹر میں تبدیل کیا جا سکے گا۔ کچھ روز قبل میں نے ایک ریلیز کیا تھا جو بالکل اسی...
  15. نبیل

    ڈیٹا لائف انجن کے لیے اردو سے رومن کنورٹر

    اس کے مقابلے میں گوگل سکرپٹ کنورٹر کی کی گئی کنورژن کو ملاحظہ کریں: mera abadlahi taban sun 1749-1715 dili ke rahne wale te۔ khush fikr aur khush khalq jan te۔ unke hasan ka shaira am tha۔ yusuf sani chalate te۔ jani main intaqal kar gee۔ kaha jata hai ka sharaab noshi ne unki tandarasti ko...
  16. نبیل

    ڈیٹا لائف انجن کے لیے اردو سے رومن کنورٹر

    ہیکر صاحب، سکربڈ والوں نے ڈاؤنلوڈ پر کچھ قدغن لگا رکھی ہے۔ اگر آپ کے پاس یہ ایکسل فائل کہیں موجود ہے تو پلیز اس کا ڈاؤنلوڈ ربط فراہم کر دیں۔ اور یہ رومن اردو کنورژن کم از کم مجھے ابھی تک تسلی بخش نہیں لگ رہی ہے۔
  17. نبیل

    ڈیٹا لائف انجن کے لیے اردو سے رومن کنورٹر

    ہیکر صاحب، اس ڈکشنری کی ایکسل فائل کہاں دستیاب ہے؟
  18. نبیل

    ڈیٹا لائف انجن کے لیے اردو سے رومن کنورٹر

    اور کم از کم مجھے تو اس رومن اردو کی کوئی سمجھ نہیں آ رہی۔ مجھے اس کے نتائج تسلی بخش نظر نہیں آ رہے ہیں۔
  19. نبیل

    ڈیٹا لائف انجن کے لیے اردو سے رومن کنورٹر

    ہیکر صاحب، کس ڈکشنری کی بات کر رہے ہیں؟ کیا یہ طبع شدہ شکل میں ہے یا فائل کی شکل میں ہے؟ دس ہزار الفاظ تو بہت زیادہ ہیں، ہمارا پہلا ٹارگٹ پانچ ہزار الفاظ کا تھا۔ اگر آپ کے پاس ایسی کوئی ڈکشنری برقی شکل میں موجود ہے تو اسے یہاں شئیر کریں تاکہ اس کے اندراجات میں اضافہ کیا جا سکے۔ ورنہ یہ کام ابتدا...
  20. نبیل

    چھٹی سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/تک بندی کریں (چھٹی سالگرہ)

    مقدس یوں خط لکھواتی ہیں۔۔ رائٹ آ لیٹر ٹو مائی فادر ٹو سینڈ میں آ منی آرڈر لکھ دو اس میں یہ ریزن آئی ہیو ٹو بائی آ ٹیلی ویژن (کلیاں کے انکل سرگم کی شاعری)
Top