نتائج تلاش

  1. نبیل

    آئی فون میں اردو

    اینڈرائڈ میں ابھی اردو اور عربی فونٹس کی سپورٹ مکمل نہیں ہے۔
  2. نبیل

    ایڈیٹر وی بلیٹن 4.1.6 کےلیے اردو ایڈیٹر انٹگریشن

    السلام علیکم، میں نے وی بلیٹن 4 کے لیے اردو ایڈیٹر انٹگریشن فراہم کی تھی۔ وی بلیٹن کے نئے ورژنز میں سی کے ایڈیٹر کا استعمال کیا گیا ہے جس کی وجہ سے موجودہ اردو ایڈیٹر موڈ اب پیغامات والے ایڈیٹر میں کام نہیں کر رہا ہے۔ اگرچہ ہم نے محفل فورم کو نئے ورژنز پر اپگریڈ نہیں کیا ہے لیکن کچھ دوسرے...
  3. نبیل

    آئی فون میں اردو

    اعجاز اختر صاحب، اگر آپ کسی طرح آئی فون کے سفاری براؤزر میں اردو ایڈیٹر بکمارکلٹ شامل کرنے میں کامیاب ہو جائیں تو اس کے ذریعے وہاں بھی اردو لکھی جا سکتی ہے۔ میں نے آئی پیڈ میں اس کے ذریعے خود اردو لکھ کر آزمائی ہے۔
  4. نبیل

    تبصرے: احباب کا تعارف دوست کی زبانی

    بہت خوب شاکر۔ مزا آ گیا پڑھ کر۔ :) محفل کی پرانی یادیں تازہ ہو گئیں۔ :)
  5. نبیل

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اگر آپ کی مراد عبدالرزاق ملیح آبادی کی کتاب سے ہے تو یہ میں نے پرنٹ ورژن ہی پڑھا ہے۔ آن لائن دستیابی کے بارے میں مجھے علم نہیں ہے۔ یہاں میں بھی جاننا چاہتا ہوں کہ کیا ابوالکلام آزاد کی کتاب تذکرہ، جس کا برادرم محمد وارث نے اوپر ذکر کیا ہے، آن لائن دستیاب ہے؟
  6. نبیل

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    o+^= ہْ مجھے بھی مختلف کمبینیشن آزمانے کے بعد ہی یاد آیا ہے۔ :)
  7. نبیل

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ابولکلام آزاد سے یاد آیا کہ میں نے حال ہی میں عبدالرزاق ملیح آبادی کی کتاب ابولکلام کی کہانی خود ان کی زبانی پڑھی ہے اور مجھے یہ کتاب بہت پسند آئی ہے۔
  8. نبیل

    ایڈیٹر وی بلیٹن 4 کے لیے اردو ایڈیٹر موڈ

    وی بی 4.1 پر اپگریڈ کرنے والوں کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ میں نے وی بی 4.1 کے لیے اردو ایڈیٹر انٹگریشن موڈ کی تیاری کے سلسلے میں خاطر خواہ پیشرفت کر لی ہے۔ کچھ ٹیسٹنگ کے بعد انشاءاللہ جلد ہی اسے ریلیز کر دوں گا،
  9. نبیل

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    محفل فورم کو ہی ہیک کر کے دیکھ لیں، مشق کے طور پر۔۔۔:rolleyes:
  10. نبیل

    ورڈ پریس 2.7کیلئے اردو ایڈیٹر پلگ ان میں اضافی سہولتیں

    آپ اردو ایڈیٹر میں انگریزی کیوں لکھنا چاہتے ہیں؟
  11. نبیل

    تاسف مقدس بٹیا کے بابا قضا کی پکار پر لبیک کہہ گئے

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ بہت صدمہ ہوا یہ جان کر۔ اللہ تعالی مقدس کے والد صاحب کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور ان کی لغزشوں سے درگزر فرمائیں، آمین۔ اللہ تعالی سے یہ بھی دعا ہے کہ وہ مقدس اور ان کے گھر والوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائیں، آمین۔
  12. نبیل

    تاسف انا للہ و انا الیہ راجعون

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ نہایت صدمہ ہوا یہ جان کر۔ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور ان کی لغزشوں سے درگزر فرمائیں۔ آمین۔ اپنے گھر والوں کی خیریت سے بھی آگاہ رکھیں۔ اللہ تعالی آپ سب کو اپنی حفاظت میں رکھیں۔ آمین۔
  13. نبیل

    ایڈیٹر وی بلیٹن 4 کے لیے اردو ایڈیٹر موڈ

    کوئی اضافی ٹیکسٹ ایریا مہیا کرنا زیادہ مشکل نہیں ہونا چاہیے، لیکن شاید یہ فورم کے صارفین کو زیادہ پسند نہیں آئے گا۔ سی کے ایڈیٹر کی شمولیت سے معاملات کچھ پیچیدہ ہو گئے ہیں۔ کوئی اضافی جاوا سکرپٹ شامل کرنے سے ایڈیٹر ایریا غائب ہو جاتا ہے۔ یہ شاید سی کے ایڈیٹر کا جے کویری کے ساتھ کوئی conflict ہے۔...
  14. نبیل

    میری بہنا !

    یہاں بھی دیکھ لیں۔
  15. نبیل

    ادبی رسائل، رئیس فاطمہ، ڈیلی ایکسپریس

    حوالہ: ڈیلی ایکسپریس 20 ستمبر 2011
  16. نبیل

    ایڈیٹر وی بلیٹن 4 کے لیے اردو ایڈیٹر موڈ

    وی بلیٹن میں سی کے ایڈیٹر کو رپلیس کرنا آسان کام نہیں ہے۔ یہ اب وی بلیٹن کا آفیشل بلٹ ان ایڈیٹر ہے۔
  17. نبیل

    ایڈیٹر وی بلیٹن 4 کے لیے اردو ایڈیٹر موڈ

    میں نے وی بلیٹن کا نیا ورژن استعمال کرکے دیکھا ہے۔ اس میں سی کے ایڈیٹر کا استعمال کیا گیا ہے جس کی وجہ سے اب پرانے طریقے سے اردو ایڈیٹر انٹگریٹ کرنا ممکن نہیں رہا ہے۔ فی الحال میرے پاس کا کوئی حل بھی موجود نہیں ہے۔ میں اس بارے میں مزید تحقیق کرکے دیکھوں گا، شاید کوئی حل نظر آ جائے۔
  18. نبیل

    ایڈیٹر وی بلیٹن 4 کے لیے اردو ایڈیٹر موڈ

    السلام علیکم، میں نے ابھی تک وی بلیٹن کے نئے ورژن استعمال نہیں کیے ہیں۔ ایک دو دن میں اپنے لوکل ویب سرور پر نیا ورژن انسٹال کرکے دیکھتا ہوں کہ کیا مسائل پیش آ رہے ہیں۔ اس کے بعد اس کی اپڈیٹ پیش کروں گا۔ والسلام
  19. نبیل

    ایڈیٹر وی بلیٹن 4 کے لیے اردو ایڈیٹر موڈ

    السلام علیکم، میں نے ابھی تک وی بلیٹن کے نئے ورژن استعمال نہیں کیے ہیں۔ ایک دو دن میں اپنے لوکل ویب سرور پر نیا ورژن انسٹال کرکے دیکھتا ہوں کہ کیا مسائل پیش آ رہے ہیں۔ اس کے بعد اس کی اپڈیٹ پیش کروں گا۔ والسلام
  20. نبیل

    بلاگر پر اردو بلاگ میں اشعار کی فارمیٹنگ کریں

    اشعار کی فارمیٹنگ کے پلگ انز پر میں نے کافی عرصہ قبل کام کیا تھا۔ فی الحال اسے اپڈیٹ کرنے کے لیے میرے پاس وقت نہیں ہے۔ لیکن اسے میں ذہن میں رکھوں گا اور جب کبھی ممکن ہوا، اسے اپڈیٹ کرنے کی کوشش کروں گا۔
Top