بہت خوب برادرم۔ ایک اور اچھی کتاب کے بارے میں علم ہوا۔
میں پاکستان سے علامہ شبلی نعمانی کی علم اکلام پر کتاب لایا ہوں جس میں اس کتاب کے دونوں حصے شامل ہیں۔ لیکن اس کتاب کو پڑھنا میرے لیے دقت طلب ثابت ہو رہا ہے۔ ایک تو فلسفے کی اصطاحات سے میں زیادہ واقف نہیں ہوں، دوسرے اس کتاب کی کتابت بھی بہت...