نتائج تلاش

  1. نبیل

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    یہ آرکیڈ ٹورنامنٹ ابھی تک کیوں نہیں ختم ہوا؟ میں تو نومبر کے ٹورنامنٹ کا انتظار کر رہا تھا تاکہ اپنی گزشتہ ہزیمت کا بدلہ اتار سکوں۔ :devil:
  2. نبیل

    فنِ خطاطی اور ٹائپو گرافی کے متعلق ویب سائٹ

    السلام علیکم، وضاحت پیش کرنے کا شکریہ۔ کرلپ کی جانب سے جن فونٹس کا سورس ریلیز کیا گیا ہے، ان کا لائسنس جی پی ایل ہے۔ میرا مشورہ ہوگا کہ اس سورس کو استعمال کرکے کسی کمرشل پراڈکٹ کے اجراء سے قبل جی پی ایل کو بغور پڑھ لیں۔ یقینا مہرصاحب کو اپنی محنت کا معاوضہ وصول کرنے کا حق ہے، لیکن پھر اس فونٹ کو...
  3. نبیل

    ایڈیٹر اردو ایڈیٹر بکمارکلٹ

    بکمارکلٹ شامل کرنے کی ہدایات والا ربط اب کام کر رہا ہے۔
  4. نبیل

    ڈیلفی پروامنگ کے بارے میں معلومات درکار

    سی شارپ سی پلس پلس کے مقابلے میں سیکھنا اور اس کے ذریعے ڈیویلپمنٹ کرنا کہیں آسان ہے۔ سی پلس پلس چونکہ native کوڈ کے طور پر کمپائل ہوتی ہے اور اس کے پروگرامز کو کسی اضافی رن ٹائم کی ضرورت نہیں ہوتی، اس لیے امکان ہے سی پلس پلس میں لکھے گئے پروگرام قدرے رفتار میں بہتر ہوں۔ لیکن ڈیویلوپرز کے لیے ان...
  5. نبیل

    آرکیڈ ٹورنامنٹ

    مجھے تو سپاٹ فکسنگ کی بو آ رہی ہے۔ :(
  6. نبیل

    ڈیلفی پروامنگ کے بارے میں معلومات درکار

    میری دانست میں ڈیسک ٹاپ یا ویب اپلیکیشنز کے لیے کوئی ایک موزوں زبان نہیں ہے۔ کسی پروگرامنگ کی زبان یا ٹول کے انتخاب کا انحصار آپ کی ضروریات پر ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ ہر ایک کی اپنی پسندیدہ پروگرامنگ لینگویج یا پروگرامنگ ٹول بھی ہوتے ہیں۔ میں چونکہ ایک طویل عرصے سے سی شارپ استعمال کر رہا ہوں، اسی...
  7. نبیل

    فنِ خطاطی اور ٹائپو گرافی کے متعلق ویب سائٹ

    السلام علیکم، یہ جان کر خوشی ہوئی کہ اردو کمپیوٹنگ اور اردو ٹائپوگرافی کے میدان میں اتنا اچھا کام ہو رہا ہے۔ اس فونٹ کی ریلیز کے ہم بھی منتظر رہیں گے۔ اگر اس کے بارے میں کچھ تفصیلات پتا چل سکیں تو بہتر ہوگا۔ مذکورہ سائٹ پر مہر صاحب کے بارے میں تو ذکر موجود ہے لیکن فونٹ تیار کرنے والے کے بارے میں...
  8. نبیل

    ڈیلفی پروامنگ کے بارے میں معلومات درکار

    فی الحال میں انٹرنیٹ پر معلومات ڈھونڈے بغیر آپ کے سوالات کے جواب دینے کی کوشش کر رہا ہوں، اس لیے یہ قدرے نامکمل ہو سکتے ہیں۔ میں نے اپنے سوفٹویر ڈیویلوپر کیریر کا آغاز بطور ڈیلفی ڈیویلوپر کے ہی کیا تھا۔ ڈیلفی میری پہلی محبت تھی۔ :) لیکن یہ آج سے 10 سال سے بھی زیادہ پرانی بات ہو چکی ہے۔ اس کے بعد...
  9. نبیل

    اے ایس پی ڈاٹ نیٹ میں اردو ایڈیٹر کے استعمال کی ٹیسٹنگ

    مجھے اگلے ہفتے ہی کچھ وقت مل سکے گا اس بارے میں کچھ لکھنے کا۔ اس ویک اینڈ پر کچھ مصروفیت ہے۔
  10. نبیل

    منتشر خیالات

    پروفیسر رینڈی پاؤش کے لیکچرز مجھے بھی بہت پسند آئے تھے۔
  11. نبیل

    آرکیڈ ٹورنامنٹ

    اور ہاں آذی بیٹے سے کہیں کہ باقی باریاں بھی لے لیں۔ :)
  12. نبیل

    آرکیڈ ٹورنامنٹ

    کیا اتنی گیمز کافی نہیں ہیں؟ :confused: اگر کوئی فرمائشیں سامنے آئیں تو گیمز کی دستیابی کی صورت میں انہیں شامل کیا جا سکتا ہے۔
  13. نبیل

    آرکیڈ ٹورنامنٹ

    تو اس میں اداسی کی کیا بات ہے؟ آپ تو جیت گئی ہیں۔
  14. نبیل

    آرکیڈ ٹورنامنٹ

    سیمی فائنل کی ایک جگہ باقی رہ گئی ہے۔
  15. نبیل

    مردوں کے جمگھٹ میں خاتون کی توتو میں میں؟؟‬

    ہمم۔۔ نہ تو خود کو دینی یا دنیوی اعتبار سے کسی سے بہتر سمجھنا اچھی بات ہے، اور نہ ہی تو تو ، میں میں کرنا۔ نیکی پھیلانا، اچھی بات کی نصیحت کرنا اور نیکی میں تعاون کرنا اللہ تعالی کے نزدیک پسندیدہ فعل ہے۔ کوئی خاتون اگر کسی غیر مرد کو اچھی بات کی نصیحت کرے یا غلط بات پر ٹوکے تو بظاہر اس میں ہرج...
  16. نبیل

    آرکیڈ ٹورنامنٹ

    یہ تو حمزہ بیٹے نے اچھا شغل شروع کیا ہے۔ کئی سال سے آرکیڈ پر لوگوں نے دھیان ہی نہیں دیا تھا، اب جبکہ اس کے دن گنے جا چکے ہیں تو ٹورنامنٹ کھیلے جا رہے ہیں۔ :) موجودہ دلچسپی کو دیکھتے ہوئے آئیڈیا ذہن میں آ رہا ہے کہ آئندہ ٹورنامنٹ میں زیادہ نمائندگی رکھی جائے، یعنی کہ 16 کھیلنے والوں پر مبنی...
  17. نبیل

    آرکیڈ ٹورنامنٹ

    PacXon ٹورنامنٹ کی جانب بھی دھیان دیں جناب۔ اب آرکیڈ سسٹم ٹھیک کام کر رہا ہے۔ محمد امین نے تو ایک ہی باری میں چار باریوں کی کسر نکال دی ہے۔ :)
  18. نبیل

    آرکیڈ ٹورنامنٹ

    لیجیے جناب میں تو اپنی باری کھیل چکا ہوں۔ اب آذی بیٹے کی باری ہے۔ :)
  19. نبیل

    فورم سوفٹویر مائی بی بی 1.6+ کے لیے اردو ایڈیٹر انٹگریشن

    مائی بی بی میں پروٹوٹائپ کا اردو ایڈیٹر پلگ ان استعمال ہو رہا ہے۔ مجھے وقت ملا تو اسے بھی اپڈیٹ کر دوں گا۔
  20. نبیل

    آرکیڈ ٹورنامنٹ

    میں نے آرکیڈ سسٹم میں کچھ تبدیلیاں کی ہیں۔ ٹورنامنٹ کی ایک گیم کھیل کر سکور سبمٹ بھی کیا ہے۔ بظاہر سب ٹھیک چل رہا ہے اور ایرر میسجز بھی ختم ہو گئے ہیں۔ احباب سے درخواست ہے کہ وہ اپنی باریاں کھیل کر دیکھیں کہ صحیح کام کر رہا ہے یا نہیں۔ جو دوست سسٹم کی خرابی کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں ان...
Top