جرمنی کی آٹو بان، یعنی موٹر وے پر گاڑیوں میں ریڈیو آن رہتا ہے جہاں وقفے وقفے سے ٹریفک کی موجودہ صورتحال کے بارے میں معلومات بھی ملتی رہتی ہیں۔ کبھی کبھار پتا چلتا ہے کہ فلانی سڑک پر ایک بھوت ڈرائیور جا رہا ہے۔ اس کا جرمن ترجمہ Geisterfahrer ہے۔ بظاہر مزاحیہ معلوم ہونے والی یہ خبر اصل میں خوفناک...