السلام علیکم،
جیسا کہ میں نے اس ربط پر پوسٹ کیا ہے، فورم میں ممبران کو ٹیگ کرنے کی فیچر موجود ہے۔ میں نے سوچ ہے کہ اس فیچر کو استعمال کرکے ایک کھیل کھیلا جائے۔ کھیل یہ ہے کہ آپ کسی ممبر کو ٹیگ کریں اور ان سے کوئی سوال پوچھیں۔ اگر آن لائن ممبران میں سے کسی کو ٹیگ کیا جائے تو بہتر ہوگا، تاکہ انہیں...