نتائج تلاش

  1. نبیل

    آپ کو نئی فورم کی کونسی فیچر پسند آئی ہے۔۔؟

    ہا ہا ۔۔ مجھے بھی تم اپگریڈ کے بعد بہت پسند آ رہے ہو۔ فورم کی اپگریڈ، تمہاری نہیں۔ :) تم بھی فورم کی اپگریڈ کے بعد بہت سیانے ہوگئے ہو۔
  2. نبیل

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    بہت شکریہ باسم۔ واقعی اس وقت تو پی ایچ پی بی بی سوفٹویر اور سب سلور تھیم میں بھی محفل فورم نہایت دلکش معلوم ہوتی تھی۔ :)
  3. نبیل

    ورڈپریس کا اردو ورژن

    ورڈپریس کے حالیہ ورژنز کے لیے کوئی اردو پیکج موجود نہیں ہے۔ ورڈپریس پر مبنی اردو بلاگ بنانے کے لیے ایک اردو تھیم اور ورڈپریس کے اردو ایڈیٹر پلگ ان کا استعمال کافی ہے۔ ورڈپریس کی کسی بھی تھیم کی اردو کسٹمائزیشن کرکے اسے استعمال کے قابل بنایا جا سکتا ہے۔ فی الحال ورڈپریس کے حالیہ ورژنز کے لیے اردو...
  4. نبیل

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    پرانا فورم کچھ دن کے لیے آن لائن ہے، اس ربط پر اسے دیکھا جا سکتا ہے۔
  5. نبیل

    ناموں میں کیا رکھا ہے؟

    یہ القابات صرف آپ کے لیے جاری کرنے ہیں یا اس کا اشارہ دوسروں کی جانب بھی ہو سکتا ہے؟
  6. نبیل

    تعارف السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

    السلام علیکم اور خوش آمدید، واہ کینٹ میں کیسا موسم چل رہا ہے؟
  7. نبیل

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    سعید، لگتا ہے کہ آپ کو وہ مغالطہ بھی بھول گیا ہے۔ :) ہمارے ایک اور دوست کا نام بھی عبدالباسط سے شروع ہوتا ہے۔ یہ ہلا گلا فورم کے بانی اور ایڈمن عبدالباسط حبیب ہیں۔ اسی لیے مغالطہ لگا تھا۔ :)
  8. نبیل

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    جزاک اللہ سعید۔ آپ کو یہاں دیکھ کر نہایت خوشی ہوئی۔ امید کرتا ہوں کہ آپ اسی طرح محبت کا ثبوت دیتے رہیں گے۔ آپ کو یاد ہو گا کہ زین فورو کی کمیونٹی فورم پر پہلے میں نے ہی آپ کو ایک مغالطے کی بناء پر مخاطب کیا تھا۔ :) آپ کی تجاویز صائب ہیں۔ انشاءاللہ ہم ان پر جلد ہی عمل درآمد کریں گے۔ اس وقت ہم...
  9. نبیل

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    ہا ہا۔۔لڑائی کرا دی نا۔ :D
  10. نبیل

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    ٹھیک ہیں جی آپ سب؟ :) نئی فورم کی ایک خاص بات آپ نے نوٹ کی ہوگی کہ ابن سعید خادم ہو گئے ہیں جبکہ شمشاد بھائی منتظم اور میں وہی پہلے کا منتظم اعلی۔ :confused:
  11. نبیل

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    ان باکس پر جا کر دیکھیں۔ اب ذاتی پیغامات محض ذاتی پیغامات ہی نہیں بلکہ یہ کئی ممبران کے درمیان پرائیویٹ گفتگو کا نظام ہے۔
  12. نبیل

    آپ کو نئی فورم کی کونسی فیچر پسند آئی ہے۔۔؟

    آپ دوست نوٹ کریں گے کہ فورم میں پرانے وی بلیٹن والے روابط کو نئے روابط پر ری ڈائریکٹ کر دیا گیا ہے۔ فی الوقت پرانے پی ایچ پی بی بی والے والے روابط کام نہیں کر رہے لیکن امید کرتا ہوں کہ ان کے ری ڈائریکٹس بھی جلد فراہم کر دیے جائیں گے۔
  13. نبیل

    آپ کو نئی فورم کی کونسی فیچر پسند آئی ہے۔۔؟

    لگتا ہے تم نے جمیل نوری نستعلیق نہیں انسٹال کیا ہوا۔ انسٹال کرنے میں ہرج کوئی نہیں ہے۔ دوسری جانب ہم بھی علوی نستعلیق کو فال بیک کے طور پر شامل کر لیں گے۔
  14. نبیل

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    محمود، کیا پرانی فورم کا ربط آپ کے پاس کام نہیں کررہا؟
  15. نبیل

    آپ کو نئی فورم کی کونسی فیچر پسند آئی ہے۔۔؟

    السلام علیکم، زین فورو کی آفیشل فورم پر ایک زمرہ Have you seen..? کے نام سے موجود ہے جس میں زین فورو کی مختلف فیچرز کے بارے میں بتایا جاتا ہے۔ اب جبکہ محفل فورم بھی زین فورو سوفٹویر پر چل رہی ہے تو یقیناً آپ دوست بھی اس کی مختلف نئی فیچرز کو دریافت کر رہے ہوں گے۔ میں انشاء اللہ نئی فورم کے...
  16. نبیل

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    آپ آرام فرمائیے جناب، اب ہم حاضر ہو گئے ہیں۔ :)
  17. نبیل

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    اچھا جناب میری جانب سے تو اللہ حافظ۔ آج کچھ نیند کی کمی پوری کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ :)
  18. نبیل

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    آہم۔۔کچھ مشتاق یوسفی صاحب کی یاد آ گئی جنہوں نے آب گم میں ایک شاعر کا ذکر کیا تھا جو ہر سال اپنی وفات کی تاریخ دینے کے لیے قطعہ کہا کرتا تھا۔ :rolleyes:
  19. نبیل

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    السلام علیکم، جزاک اللہ شاکرالقادری صاحب۔ آپ کی محبت اور سرپرستی کے لیے ہم ہمیشہ مشکور رہے ہیں۔ بندے کا نام محمد نبیل حسن نقوی ہے، لیکن آپ جس بھی نام سے یاد کریں، اس سے محبت ہی ظاہر ہوگی۔ :) انشاءاللہ ہم آئندہ بھی کمپیوٹر اور انٹرنیٹ پر اردو کی ترویج کے لیے پہلے کی طرح کوشاں رہیں گے۔ فورم کی نئے...
  20. نبیل

    نئی فورم پر شامل اردو تراجم کے بارے میں آراء اور تجاویز اکٹھی کریں۔

    السلام علیکم، الحمداللہ محفل فورم کی نئے سوفٹویر پر منتقلی کے بعد اب فورم کا آپریشن بخوبی چل رہا ہے۔ اب آہستہ آہستہ مختلف خامیوں کو دور کیا جاتا رہے گا اور مزید فیچرز کا اضافہ کیا جاتا رہےگا۔ اردو فورم کی ایک بڑی اہم فیچر اس پر شامل اردو ترجمہ بھی ہوتا ہے۔ صارفین کی نظر سب سے پہلے یوزر اینڈ پر...
Top