ایک آدمی کو ہر کام میں کوئی نہ کوئی نقص نکالنے کی عادت تھی۔
ایک دن دفتر سے گھر آئے۔ تو انہیں کوئی قابل اعتراض بات نظر نہ آئی۔ بہت جھنجھلائے۔ اچانک ان کی بیگم کمرے سے نکل کر باورچی خانے کی طرف جاتی نظر آئی، تو چلا کر بولے "بیگم تم روز بروز فضول خرچ ہوتی جا رہی ہو۔"
بیگم نے پوچھا "اب کیا...