پاکستان اور آسٹریلیا انڈر19 فائنل

شمشاد

لائبریرین
آج پاکستان اور آسٹریلیا انڈر19 کا فائنل لنکولن میں کھیلا جا رہا ہے۔

پاکستان نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی۔

پاکستان کو پہلے اوور میں ایک کامیابی ملی۔
پھر دوسرے اوور میں دوسری کامیابی ملی۔
آسٹریلیا کی 10 کے اسکور پر 2 وکٹیں گر گئیں۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا انڈر 19 ولڈکپ

آج پاکستان اور آسٹریلیا کی انڈر 19 ٹیموں کے درمیاں فائنل میچ ہے پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے اللہ سے دعا ہے اللہ تعالیٰ پاکستان کی ٹم کو کامیابی عطا فرمائے آمین
 
Top