پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ٹونٹی20

شمشاد

لائبریرین
آج پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دو ٹونٹی20 سیریز کا آغاز دبئی میں ہوا۔

آج پہلا میچ ہے۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا۔

3 اوور ہو چکے ہیں اور صرف 8 اسکور ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
چوتھے اوور میں پاکستان کی پہلی وکٹ گئی۔

پاکستانی ٹیم دباؤ کا شکار نظر آتی ہے۔
 

dxbgraphics

محفلین
مجھے پتہ نہیں تھا کہ میچ ہے۔ لیکن جب میرا دوست ابو ظہبی سے مجھے لینے آیا کہ میں اس کے لئے wifiپاسورڈ ہیک کروں تاکہ وہ آن لائن میچ دیکھ سکے
 

شمشاد

لائبریرین
مزہ نہیں آیا پاکستانی ٹیم کے کھیل کا۔
عمران نذیر 2 کیچ آؤٹ
عمران فرحت 14 رن آؤٹ
خالد لطیف 4 کیچ آؤٹ
عمر اکمل 13 کیچ آؤٹ
شعیب ملک 33 کیچ آؤٹ
فواد عالم 23 کیچ آؤٹ
عبد الرزاق 22 کیچ آؤٹ
سرفراز احمد 5 کیچ آؤٹ
یاسر عرفات 9 ناٹ آؤٹ
عمر گل 1 ناٹ آؤٹ
فالتو کے 3 اسکور
 
Top