پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ٹونٹی20

شمشاد

لائبریرین
لمحہ بہ لمحہ بدلتی صورتحال

12 گیندوں پر 14 اسکور چاہیے۔

یہ اوور بہت اہم ہے۔

پہلی گیند پر چوکا
11 گیندوں پر 10 اسکور کی ضرورت ہے
دوسری گیند پر بھی چوکا
10 گیندوں پر 6 اسکور کی ضرورت
تیسری گیند پر چھکا
اورکہانی یہاں پر ہی مک گئی۔

پاکستان باعزت طریقے پر ہار گیا جبکہ ابھی 9 گیندیں باقی تھیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج دوسرے اور آخری ٹونٹی20 میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی۔

پاکستان کی ٹیم آج بھی کچھ اچھی کارکردگی نہ دکھا سکی۔ اپنے پہلے 16 اوور میں صرف ایک کھلاڑی آؤٹ‌ کر سکے۔ اس کے بعد ہر اوور میں ایک وکٹ لی۔ بلکہ آخری اوور میں دو وکٹیں ملیں۔

انگلینڈ مجموعی اسکور 148، 6 کھلاڑی آؤٹ۔

پاکستان کو 149 کا ہدف ملا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستانی ٹیم پہلے ہی اوور میں دونوں اوپنر سے ہاتھ دھو بیٹھی۔

اجمل شہزاد، انگلینڈ کا باؤلر اپنے پہلے ہی میچ کے پہلے ہی اوور میں دو وکٹیں لے گا۔

ایک اوور، 4 اسکور، 2 آؤٹ
 

شمشاد

لائبریرین
7 اوور، 45 اسکور، 3 آؤٹ

اس اوور میں 6 اسکور ملے اور ملک کی وکٹ گنوائی۔

خان صاحب آئے ہیں، اگر کچھ کر جائیں تو۔
 

شمشاد

لائبریرین
ٹیسٹ میچ کے نویں اوور میں صرف لیگ بائی کا ایک اسکور ملا۔ باؤلر کا شکریہ۔

9 اوور 54 اسکور اور 3 آؤٹ
 
Top