پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ٹونٹی20

شمشاد

لائبریرین
شعیب ملک نے دو اوور میں 24 اسکور دیے ہیں۔

اس وقت پاکستان کو وکٹ کی سخت ضرورت ہے۔

اوسط کم ہو کر ساڑھے چھ سے بھی نیچے آ گئی۔

انگلینڈ 14 اوور 92 اسکور 3 آؤٹ
 

شمشاد

لائبریرین
مورگن اور پیٹرسن کے سامنے پاکستانی باؤلر بے بس

انگلینڈ 16 اوور 109 اسکور 3 آؤٹ

24 گیندوں پر جیتنے کے لیے 21 اسکور کی ضرورت ہے جبکہ 7 وکٹیں ہاتھ میں ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
مس فیلڈنگ، رن آؤٹ کرنے کا موقع گنوا دیا۔

ہارنے کی نشانیاں ظاہر ہو رہی ہیں۔

انگلینڈ 17 اوور 113 اسکور 3 آؤٹ
 
Top