نتائج تلاش

  1. شمشاد

    مکہ کلاک ٹاور

    مکہ کلاک رائل ٹاور کی 76 منزلیں ہیں اور یہ 577 میٹر اونچا ہے۔ اس کے اوپر 40 میٹر کی ایک بڑی گھڑی بنائی گئی ہے جو کہ بگ بین سے 5 گُنا بڑی ہے۔ یہ گھڑی پانچوں وقت نماز کا اعلان بھی کرے گی۔ امید ہے کہ یہ مکہ کلاک ٹاور جی ایم ٹی کی جگہ لے لے گا۔ مکہ کلاک ٹاور سعودی عرب کے بادشاہ عبد اللہ بن عبد...
  2. شمشاد

    مختار مالیگاؤنوی کے مزاحیہ قطعات

    کشتی کا سفر سفر کشتی کا تھا بُڑھیا نے پوچھا اپنے بیٹے سے بہو کے ساتھ میں ڈُوبوں تو کسکو تُو بچائے گا کہا بیوی نے شوہر سے تم اماں کو بچا لینا بچانے کے لیے مجھ کو سارا شہر آئے گا
  3. شمشاد

    مرغے

    محبوب وعدہ کر کے بھی آیا نہ دوستو کیا کیا نہ یارو ہم نے کیا اس کے پیار میں مرغے چُرا کے لائے تھے جو چار پاپولر دو آرزو میں کٹ گئے دو انتظار میں (پاپولر میرٹھی)
  4. شمشاد

    چند لطیفے

    اخبار میں طلاقوں کی بڑھتی ہوئی شرح کے بارے میں پڑھ کر ایک صاحب افسوس زوہ لہجے میں بولے، “اگر لوگ ذرا عقل سے کام لیا کریں تو طلاقوں کی نوبت نہ آئے۔“ “اگر لوگ ذرا عقل سے کام لے سکیں تو شادی کی نوبت ہی کیوں آئے“ دوسرے صاحب بولے۔
  5. شمشاد

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    میں تو یہی کر رہا ہوں کہ پرانا دھاگہ مقفل کر کے یہ نیا کھول رہا ہوں۔
  6. شمشاد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ جولائی اگست 2010

    پاکستان بمقابلہ انگینڈ کرکٹ سیریز [جولائی، اگست،ستمبر 2010] 29 جولائی سے 2 اگست --- پہلا ٹیسٹ --- ناٹنگھم 6 اگست سے 10 اگست --- دوسرا ٹیسٹ ---- برمنگھم 18 اگست سے 22 اگست --- تیسرا ٹیسٹ --- لندن 26 اگست 30 اگست --- چوتھا ٹیسٹ --- لارڈز اتوار 5 ستمبر --- پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ...
  7. شمشاد

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 25

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  8. شمشاد

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    میں نے زینب کو دیکھا ہے۔ یہ آج کیسے آ گئی؟
  9. شمشاد

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    پہلا دور مندرجہ ذیل شعر پر ختم ہوا تھا : جنکی خاطر شہر بھی چھوڑا جن کے لیے بدنام ہوئے آج وہی ہم سے بیگانے بیگانے سے رہتے ہیں (حبیب جالب) بیگانہ
  10. شمشاد

    اٹک کے اُس پار

    کسی نے ٹی وی کے فنکار فردوس جمال سے پوچھا کہ “فردوس تو مؤنث ہے لیکن آپ مذکر ہیں“ تو انہوں نے جواب دیا کہ “اٹک کے اس پار جنس بدل جاتی ہے“ آپ کو بھی مشاہدہ ہوا ہو گا کہ پٹھان بات کرے گا تو کہے گا۔ “مڑا میں ادھر جاتی“ اب اچھا بھلا جوان اپنے آپ کو “جاتی“ یا “آتی“ میں بدل لیتا ہے۔ مزید ثبوت کہ...
  11. شمشاد

    بلی

    یہ ہے میری بیٹی کی بلی اور اس کا نام Cendy ہے۔ اس کی کچھ تصاویر شیریک محفل کر رہا ہوں۔
  12. شمشاد

    ہُن مزہ آیا ای

  13. شمشاد

    جعلی ڈگریاں

    کتنی بدقسمتی ہے پاکستان اور پاکستانی قوم کی کہ اراکینِ اسمبلی کا اسمبلیوں میں جعلی ڈگریوں کا جمعہ بازار لگا ہوا ہے۔ یہ ان پڑھ اور دھونس دھاندلی سے جعلی ڈگریاں لیکر اسمبلیوں میں جا بیٹھے ہیں۔ اور اس ملک کے بہت ہی پڑھے لکھے لوگوں پر حکومت کر رہے ہیں۔ مزے کی بات یہ ہے کہ ان جعلی ڈگریوں والے اراکین...
  14. شمشاد

    انگلینڈ میں پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا کرکٹ سیریز - جولائی2010

    آج پہلا ٹی 20 برمنگھم میں کھیلا جا رہا ہے۔ پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوور میں 167 اسکور بنائے تھے اور اس کے 8 کھلاڑی آؤٹ ہوئے تھے۔ عمر اکمل نے 31 گیندوں پر 3 چھکوں اور 7 چوکوں کی مدد سے 64 اسکور بنائے تھے۔ کپتان صاحب پہلی ہی گیند پر آؤٹ ہو گئے تھے۔ آسٹریلیا کے 13 اوور میں 95...
  15. شمشاد

    بچے غیر سیاسی ہوتے ہیں۔

  16. شمشاد

    بچے کیسے کیسے

    موم بتیاں بجھانے کا انوکھا طریقہ 50 سیکنڈ پر
  17. شمشاد

    سانپوں کی دنیا

    سفید اور کالے سانپ
  18. شمشاد

    دلچسپ سائن بورڈز

  19. شمشاد

    اپنا صوتی کی بورڈ خود بنایئے

    بہت خوب اور بہت شکریہ۔ خاصی محنت کی ہے تم نے۔
  20. شمشاد

    Fifa 2010 کا افتتاحی میچ

    ورلڈ کپ 2010 فٹبال کا افتتاح ہو گیا ہے۔ افتتاحی میچ کی ایک تصویر ملاحظہ فرمائیں۔
Top