نتائج تلاش

  1. شمشاد

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 21

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  2. شمشاد

    نہلے پہ دہلا

    ایک صاحب نے اپنی بیوی کو بتایا، "مسنز خان روز میرے خواب میں آتی ہے۔" بیوی کہنے لگی، " اکیلی ہی آتی ہو گی۔" میاں نے کہا، " ہاں آتی تو اکیلی ہی ہے، لیکن تمہیں کیسے معلوم کہ وہ اکیلی آتی ہے؟" " کیونکہ خان صاحب روزانہ میرے خواب میں آتے ہیں۔" بیوی نے جواب دیا۔
  3. شمشاد

    الف بے پے کا کھیل 44 ویں قسط

    الف بے پے کا کھیل 44 ویں قسط حاضر ہے۔
  4. شمشاد

    ریڈیو فضا ۔۔ (1)

    ریڈیو فضا اردو محفل کی معروف رکن فرزانہ نیناں ہر بدھ کی رات نوٹنگھم سے جی ایم ٹی وقت کے مطابق رات 9 سے 12 بجے " نغمہ و شعر " کے عنوان سے پیش کرتی ہیں۔ ریڈیو فضا کا ربط اور یہ رہا فون نمبر جس پر آپ کال کر کے ریڈیو فضا میں شرکت کر سکتے ہیں : 0325 844 115(0) 44+ ریڈیو فضا کے عنوان سے...
  5. شمشاد

    تاسف دعائے مغفرت کی درخواست ہے

    اردو محفل کے ہر دلعزیز رکن خرم شہزاد خرم کی دادی ماں چند دن کی علالت کے بعد آج وفات پا گئی ہیں۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحومہ پر اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے۔
  6. شمشاد

    اندازa بیاں or

    اندازA بیاں OR کا نیا کھیل۔ آپ بھی اس میں شامل ہو جائیں۔ * نوShe پانی تو P لو۔ * انK گھر key چھت گر گئی ہے۔ * میری Aنک کہاں ہے؟ * کل اس K گھر دو چور آA تھے۔ * پہلے تم T پی low۔ * Seeتارا سیT بجا رہی ہے۔
  7. شمشاد

    گانے کا دوسرا رُخ

    دامن میں‌ داغ لگا بیٹھے ۔۔۔۔۔ ** تو پھر جلدی سے بلیچ سے دھو لیجیے۔ نہ جھٹکو زلف سے پانی ۔۔۔۔۔۔ ** یہ یہ وگ گر جائے گی۔ تیری گلیوں میں نہ رکھیں گے قدم ۔۔۔۔۔ ** کیوں کیا گلی کے کتے پہچان لیتے ہیں؟ جو بات تجھ میں ہے، تیری تصویر میں نہیں ** کیونکہ آج ہی بیوٹی پارلر سے میک اَپ...
  8. شمشاد

    دودھ کا جلا

    " ابا جان آج آپ باکسنگ دیکھنے ضرور جائیں، صرف 100 روپے لگیں گے اور ایک گھنٹے کی لڑائی آپ کا دل خوش کر دے گی۔ " بیٹے نے باپ کو مشورہ دیا۔ " نا بیٹا نا۔ نکاح خواں نے بھی مجھے سے 100 روپے لیے تھے۔ آج بیس برس ہو گئے ہیں مگر لڑائی ہے کہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتی۔" باپ نے جواب دیا۔
  9. شمشاد

    ٹیسٹ / ففٹی ففٹی / ٹونٹی ٹونٹی

    ایک صاحب کی والدہ بہت بیمار ہو گئیں۔ وہ انہیں ڈاکٹر کے پاس لے گئے۔ ڈاکٹر صاحب نے انہیں چیک کیا اور کہا کہ ان کے ٹیسٹ ہوں گے۔ ان صاحب نے کہا " ڈاکٹر صاھب یہ بہت کم زور ہیں۔ آپ ٹونٹی ٹونٹی یا ون ڈے کرا لیں۔"
  10. شمشاد

    بچے ہمارے عہد کے چالاک ہو گئے

    ایک ماہر نفسیات اردو محفل کے اسکول کا معائنہ کرنے آئے۔ دوسری جماعت میں پہنچے جس میں فہیم، زین، شمشاد، جیہ، ملائکہ، زین وغیرہ تھے، تو انہوں نے بچوں سے کہا کہ وہ انہیں گنتی لکھوائیں۔ فہیم نے کہا 17 کا ہندسہ لکھیں تو انہوں نے 71 لکھ دیا، زین ن 73 لکھنے کو کہا تو انہوں نے 37 لکھ دیا۔ لیکن جماعت میں...
  11. شمشاد

    ادبی لطائف

    جس زمانے میں اکبر نے آزادی نسواں اور بے پردگی کے خلاف جہاد شروع کیا، ترقی پسند خواتین اور اسی قسم کے مردوں نے ان پر بوچھاڑ شروع کر دی۔ لاہور کا " تہذیب نسواں " ان سب میں پیش پیش تھا۔ اکبر کے خلاف بہت سے مضامین شائع کیے گئے، اور "آصف جہاں بیگم" نے صاف صاف کہہ دیا کہ یہ آنے والا طوفان اب کسے کے...
  12. شمشاد

    سری لنکا کا دورہ ہندوستان

    سری لنکا کی کرکٹ ٹیم ہندوستان کے دورے پر ہے۔ آج پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا جا رہا ہے۔ انڈیا نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا۔ 90 اوور کے اختتام پر آج کے دن کا کھیل ختم ہوا۔ مجموعی اسکور 385 ہے اور اس کے چھ کھلاڑی آؤٹ‌ ہو چکے ہیں۔ گھمبیر، شواگ، ٹنڈولکر، لکشمن کوئی کارکردگی نہ دکھا سکے۔...
Top