نتائج تلاش

  1. شمشاد

    یسرالقرآن کی ضرورت ہے

    کسی صاحب کو کسی ایسی سائیٹ کا علم جہاں پر یسرالقرآن مل جائے، جو چھوٹے بچوں کو سب سے پہلے پڑھایا جاتا ہے، تو یہاں شریک محفل کریں۔
  2. شمشاد

    مبارکباد ناعمہ عزیز کا پہلا ہدف

    ناعمہ عزیز اردو محفل کی ایسی رکن ہےجسں نے دیکھتے ہی دیکھتے 1000 پیغامات کا ہدف عبور کر لیا ہے۔ اگر یہ ایسے ہی بولتی رہی تو کچھ ہی عرصے میں یہ مجھ سے آگے نکل جائے گی۔ اللہ کرئے زور کلام اور زیادہ۔ بہت بہت مبارک ہو ناعمہ۔ اسی طرح محفل میں آتی رہو اور رونق لگاتی رہو۔ خوش رہو۔
  3. شمشاد

    اردو محفل کے لیے عطیہ برائے سال 2010 - 2011

    اردو محفل اردو زبان کا ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں اردو سے محبت کرنے والے اکٹھے ہو کر اردو بول کر اور لکھ کر لطف اٹھاتے ہیں۔ اس اردو محفل کا سہرا تو جن حضرات کے سر جاتا ہے وہ تو تو جاتا ہی ہے لیکن کیا یہ صحیح ہے کہ ان کی جیب پر بھی بوجھ ڈالا جائے؟ آپ سب کے چھوٹے چھوٹے عطیات اس مد میں بہت...
  4. شمشاد

    ٹیکنولوجی

    کسی بھی مشین کو اور اس کی ٹیکنولوجی کی سمجھنے کے لیے اس کا تصویری شناخت نامہ بہت مدد گار ثابت ہوتا ہے۔ ہو سکتا ہے کمپیوٹر ٹیکنولوجی سمجھنے کے لیے یہ تصویر کارآمد ثابت ہو۔
  5. شمشاد

    ٹوئنٹی20کرکٹ ورلڈکپ ویسٹ انڈیز اپریل،مئی 2010 - لائیو اسکور

    سری لنکا تین اوور 18 اسکور بغیر کسی نقصان کے۔
  6. شمشاد

    Answers given by 2nd grade school children to the following questions

    Why did God make mothers? 1. She's the only one who knows where the scotch tape is. 2. Mostly to clean the house.
  7. شمشاد

    حرمین شریفین کی تصاویر

    کچھ عرصہ قبل عمرہ ادا کرنے کی سعادت نصیب ہوئی تھی۔ اس دوران میں نے بہت ساری تصاویر لی تھیں، جن میں سے کچھ شریک محفل ہیں۔
  8. شمشاد

    پنجابی وچ گپ شپ

    پر رانجھا چک 41 دا رہن والا تے نئیں سی۔
  9. شمشاد

    ساڑھی اور شیروانی

    بادشاہ سلامت کا محل دریا کے کنارے واقع تھا۔ جب بھی بادشاہ سلامت کا دل پرانی بیوی سے بھر جاتا تو وہ اسے محل کی فصیل پر لے جاتے اور وہاں سے دریا کا نظارہ کرانے کے بہانے اسے دریا میں دھکا دے دیتے۔ پرانی بیوی سے چھٹکارہ ملنے پر کچھ دنوں کے بعد وہ نئی شادی کر لیتے۔ ایسے ہی پانچویں بیوی کو وہ محل...
  10. شمشاد

    گدھا

    ایک آدمی اپنے ہمسائے سے اس کا گدھا مستعار لینے کے لیے گیا تو اس نے کہا کہ گدھا تو گھر پر نہیں ہے۔ اس نے سوچا ہو سکتا ہے کہ اس کا بیٹا یا بھائی اس کا گدھا لیکر گیا ہوا ہو۔ وہ واپسی کے لیے مُڑا تو گھر کے اندر سے گدھے کی آواز آئی۔ اس نے پلٹ کر اپنے ہمسائے سے کہا کہ تم تو کہہ رہے تھے کہ گدھا...
  11. شمشاد

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 23

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  12. شمشاد

    پاکستان کا دورہ

    باجو تو پاکستان گئی ہوئی ہیں اور انہوں نے کراچی کے قیام کی تصاویر بھی محفل میں لگائی ہیں۔ خیر سے فرزانہ نیناں بھی پاکستان گئی ہوئی تھیں۔ فرزانہ نیناں خواتین کے ڈائجسٹ پاکیزہ میں
  13. شمشاد

    گردے میں پتھری

    ایک مولانا کے جوش صاحب کے ساتھ بہت اچھے تعلقات تھے۔ کئی روز کی غیر حاضری کے بعد ملنے آئے تو جوش صاحب نے وجہ پوچھی۔ کہنے لگے “کیا بتاؤں جوش صاحب، پہلے ایک گردے میں پتھری تھی اس کا آپریشن ہوا۔ اب دوسرے گردے میں پتھری ہے۔“ “میں سمجھ گیا۔“ جوش صاحب نے مسکراتے ہوئے کہا۔ “الله تعالیٰ آپ کو اندر سے...
  14. شمشاد

    پاجامے کا ڈورا

    ایک مشاعرے میں ہر شاعر کھڑے ہو کر اپنا کلام سنا رہا تھا۔ فراق صاحب کی باری آئی تو وہ بیٹھے رہے اور مائیک ان کے سامنے لا کر رکھ دیا گیا۔ مجمع سے ایک شور بلند ہوا “کھڑے ہو کر پڑھیے---- کھڑے ہو کر پڑھیے۔“ جو شور ذرا تھما تو فراق صاحب نے بہت معصومیت کے ساتھ مائیک پر اعلان کیا “میرے پاجامے کا ڈورا...
  15. شمشاد

    بے وقوف

    ایک ناشر نے کتابوں کے نئے گاہک سے شوکت تھانوی کا تعارف کراتے ہوئے کہا “ آپ جس شخص کا ناول خرید رہے ہیں وہ یہی ذات شریف ہیں۔ لیکن یہ چہرے سے جتنے بے وقوف معلوم ہوتے ہیں اتنے ہیں نہیں۔“ شوکت تھانوی نے فوراً کہا “ جناب مجھ میں اور میرے ناشر میں یہی بڑا فرق ہے۔ یہ جتنے بے وقوف ہیں،چہرے سے معلوم...
  16. شمشاد

    بارہ سنگھا

    پنجاب یونیورسٹی کے رجسٹرار ایس پی سنگھا کے گیارہ بچوں کے نام کا آخری حصہ“ سنگھا” تھا۔جب ان کے ہاں بارہواں لڑکا پیدا ہوا تو شوکت تھانوی سے مشورہ کیا کہ اس کا کیا نام رکھوں۔ اس پر شوکت صاحب نے بے ساختہ کہا “آپ اس کا نام بارہ سنگھا رکھ دیجیے۔“
  17. شمشاد

    اپنے عطیات زرداری کے صدارتی فنڈ میں جمع کرائیں

    تمام پاکستانیوں سے التماس ہے کہ وہ اپنے عطیات صدر زرداری کےصدارتی فنڈ میں جمع کرائیں۔ آپ اپنے عطیات سوئس بنک کے خفیہ اکاونٹ نمبر 420420 میں بھی جمع کروا سکتے ہیں۔ جبکہ آپ 10 روپے کا عطیہ 420 پر ایس ایم ایس کر کے دے سکتے ہیں۔ اس صورت میں ‌آپ کے بیلنس سے 100 روپیہ کی کٹوتی ہوگی۔ ٹیکسز اس کے...
  18. شمشاد

    انٹرویو

    ایک عقلمند اور ایک بیوقوف کا ایک ہی جگہ پر انٹرویو تھا۔ دونوں ایک ساتھ ہی انٹرویو کے لیے چلے ۔راستے میں عقلمند نے بیوقوف سے کہا کہ جو سوال مجھ سے ہو نگے وہی تم سے پوچھے جائیں گے۔ اس لیے میں جو جواب دوں گا وہ تم اچھی طرح سے رٹ لینا اور پھر تم بھی اپنے سوالوں کا وہی جواب دینا جو میں دوں گا۔ بیوقوف...
  19. شمشاد

    صاحب ذوق

    ایک صاحب ذوق نے اکبر کو لکھا " میں صاحب ذوق ہوں۔ آپ کی الہامی شاعری کا پرستار اور والہ و شیدأ، اتنی استطاعت نہیں کہ آپ کے دیوان یا کلیات کو خرید کر پڑھ سکوں، اس لیے ازراہِ علم دوستی اپنے دیوان کی ایک جلد بلا قیمت مرحمت فرما کر ممنون فرمائیے۔ خط دیکھ کر کہنے لگے۔ اور سنئے – آج مفت دیوان...
  20. شمشاد

    آہو

    ایک انگریز سیاح نے اردو زبان سیکھی۔ ایک دن وہ لاہور گیا اور ایک لاہوری سے پوچھا "کیا باغ جناح کو یہی سڑک جاتی ہے؟" لاہوری بولا "آہو" انگریز بہت پریشان ہوا کیونکہ اس نے یہ بولی پہلی بار سُنی تھی۔ اس نے ایک اور آدمی سے پوچھا تو اس نے بھی یہی جواب دیا۔ پھر اس نے تیسرے آدمی سے پوچھا "کیا...
Top