گردے میں پتھری

شمشاد

لائبریرین
ایک مولانا کے جوش صاحب کے ساتھ بہت اچھے تعلقات تھے۔ کئی روز کی غیر حاضری کے بعد ملنے آئے تو جوش صاحب نے وجہ پوچھی۔ کہنے لگے “کیا بتاؤں جوش صاحب، پہلے ایک گردے میں پتھری تھی اس کا آپریشن ہوا۔ اب دوسرے گردے میں پتھری ہے۔“

“میں سمجھ گیا۔“ جوش صاحب نے مسکراتے ہوئے کہا۔ “الله تعالیٰ آپ کو اندر سے سنگسار کر رہا ہے۔“
 
محمد وارث

لائبریرین
یہ مولانا جن کا نام چھپایا گیا ہے دراصل جماعتِ اسلامی کے امیر مولانا مودودی تھے، مولانا مودودی اور انکے بڑے بھائی دونوں ہی جوش کے بہت اچھے دوست تھے۔ اس واقعے کا ذکر میرے خیال میں شاہد احمد دہلوی نے بھی کہیں کیا ہے۔
 
مہتاب

محفلین

اچھا ہے ۔۔۔۔۔۔
 
ایسا کچھ میں نے بھی کہیں پڑھا تھا ۔ ۔ ۔ بہت پہلے، ایسا ہی ہے
 
Top