تاسف دعائے مغفرت کی درخواست ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اردو محفل کے ہر دلعزیز رکن خرم شہزاد خرم کی دادی ماں چند دن کی علالت کے بعد آج وفات پا گئی ہیں۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحومہ پر اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
خرم میں تمہارے دکھ میں برابر کا شریک ہوں۔

تمہاری ایک شفیق ہستی اس دنیا سے اٹھ گئی، اس کا صدمہ اپنی جگہ لیکن پردیس میں کچھ زیادہ ہی محسوس ہوتا ہے جہاں کوئی تسلی دلاسہ دینے والا بھی نہیں۔

تم بھی ان کے غم میں رونا نہیں بلکہ ان کے لیے دعا کرنا اور صبر کرنا۔

اللہ کی اللہ جانے، عید آنے والی ہے اور عید کے موقع پر ایسا صدمہ اور بھی زیادہ محسوس ہوتا ہے۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
انّا للہ و انا الیہ راجعون ۔

بہت دکھی خبر ہے ، اللہ تعالی انہیں اپنے جوار رحمت میں درجات عطار فرمائے اور خرم شہزاد خرم بھائی اور دیگر تمام گھر والوں کو حوصلہ و ہمت عطا فرمائے، آمین ۔
 

فرخ منظور

لائبریرین
انّا للہ و انا الیہ راجعون ۔

موت کا ایک دن معیّن ہے۔ خدا مرحومہ کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو ہمت و حوصلے سے یہ غم سہنے کی توفیق عطا فرمائے۔
 

محمد وارث

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں اور خرم اور دیگر لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں!
 

الف عین

لائبریرین
انّا للہ و انا الیہ راجعون ۔
خدا خرم اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا کرے اور مرحومہ کے درجات بلند کرے۔
 

بلال

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے۔۔۔ خرم شہزاد خرم اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا کرے۔۔۔آمین
 

فاتح

لائبریرین
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحومہ کے درجات بلند فرما کر انھیں جنت الفردوس میں مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین!
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے ریڈیو فضا پر تعزیت کا پیغام دیا تھا۔ فرزانہ نیناں نے بھی تعزیت کی ہے۔ اور مغفرت کی دعا کی ہے۔
 

شاہ حسین

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ پاک آپ کی دادی مرحومہ کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور انُ کے درجات کو بلند فرمائے (آمین ( ۔
 

تیشہ

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے۔۔۔ خرم شہزاد خرم اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا کرے۔۔۔آمین :praying:
 

محمدصابر

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں!
 
انّا للہ و انا الیہ راجعون ۔
اللہ تعالی خرم بھائی اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا کرے اور مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین
 

تیشہ

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں!۔۔۔۔

-(خرم یہ میسج فرزانہ کی طرف سے ہے ۔ انکا کمپیوٹر خراب ہوچکا ہے ۔ اس لئے وہ کسی سے بھی رابطہ نہیں کرپا رہیں ۔۔انہوں نے ابھی مجھے فون کیا ہے اور پیغام تعزیت کو کہا ہے ۔ کہ خرم سے کہنا بہت افسوس ہوا ہے :(
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں!۔۔۔۔


فرزانہ ۔ ۔۔
 

زین

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر وجمیل عطاء‌فرمائے۔ آمین
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
آپ سب کی محبت اور خلوص کا بہت شکریہ کہ آپ میرے دکھ میں برابر کے شریک ہوئے اللہ تعالیٰ دادی جان کی مغفرت فرمائے اور دادی جان کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top