ہر ملک بلکہ ہر قوم پر کچھ نہ کچھ لطیفے ہوتے ہیں۔ جیسے مسلمانوں نے سکھوں پر، سکھوں نے مسلمانوں پر، ایسے ہی انگلینڈ والوں نے اسکاٹ لینڈ والوں پر اور اسکاٹ لینڈ والوں نے انگلینڈ والوں پر لطیفے بنائے ہوئے ہیں۔
سعودی عرب میں بھی کچھ ایسے ہی ہے۔ بلکہ میں نے مندرجہ ذیل دو لطیفے خود انہی کی زبان سے...