نتائج تلاش

  1. شمشاد

    وینا ملک لاپتہ

    سُننے میں آیا ہے کہ وینا ملک لاپتہ ہو گئی ہے اور اسے لاپتہ ہوئے 16 گھنٹوں سے زیادہ کا وقت گزر چکا ہے۔ وہ ایک فلم میں کام کر رہی تھی۔ فلم بنانے والے پروڈیوسر نے تھانے میں رپورٹ درج کروا دی ہے۔
  2. شمشاد

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ (قارئین و احباب کے تبصرہ جات کے لیے مختص )

    زبردست بات کی ہے آپ نے۔ تو تمام شعراء حضرات کو برقی رُقعے ارسال کر دیں۔ یہ وہ یہاں تشریف لائیں۔ فرزانہ خان نیناں کو ضرور بلائیے گا۔
  3. شمشاد

    صدر زرداری دل کے عارضے میں مبتلا

    فوری طور پر دبئی میں ایک امریکی ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا۔ پہلے ہی تین سٹنٹ ڈالے جا چکے ہیں۔ بقول رحمان ملک ان کو سر درد کا عارضہ بھی ہے۔ (اب بھلا کوئی ان سے پوچھے ان کے ہوتے ہوئے یہ بھی کوئی بتانے کی بات ہے۔)
  4. شمشاد

    آج آپ نے قابل ذکر کیا کارنامہ انجام دیا؟

    ذرا یہ تو بتائیں کہ آج آپ نے قابل ذکر کیا کارنامہ انجام دیا؟
  5. شمشاد

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    کون ہے جو محفل میں آیا کی اگلی لڑی آج اراکین کے کم آنے کی وجہ غالباً محفل کا ڈاؤن ہونا ہے۔
  6. شمشاد

    پاکستانی ٹیم بنگلہ دیش میں

    پاکستان کی کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش کا دورہ کر رہی ہے۔ آج پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ ڈھاکہ میں کھیلا جا رہا ہے۔ بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا۔ جس میں میزبان ٹیم صرف 3۔30 اوور میں 91 اسکور بنا کر آؤٹ گئی۔ پاکستان کی طرف سے شاہد آفریدی نمایاں گیند باز رہے...
  7. شمشاد

    قدیم شاعری - جدید شاعری

    قدیم شاعری یہ دولت بھی لے لو یہ شہرت بھی لے لو بھلے چھین لو مجھ سے میری جوانی مگر مجھ کو لوٹا دو بچپن کا ساون وہ کاغذ کی کشتی وہ بارش کا پانی اور اب جدید شاعری یہ زرداری بھی لے لو یہ مَلک بھی لےلو بھلے چھین لو مجھ سے میرا گیلانی مگر مجھ کو لوٹا دو قیمت پرانی وہ آٹا وہ چینی وہ بجلی...
  8. شمشاد

    نیٹو کا پاکستانی علاقے پر حملہ

    آج صبح نیٹو کے دو ہیلی کاپٹروں اور ایک جنگی جہاز نے افغانستان اور پاکستان کی سرحد پر پاکستانی علاقے میں بڑا حملہ کیا جس میں 24 پاکستانی سرحدی محافظ شہید ہو گئے اور درجنوں زخمی ہیں۔ پاکستانی حدود میں پاکستان کا جھنڈا نظر آنے کے باوجود یہ حملہ کیا گیا۔ اب ہماری بے غیرت حکومت مزاہمتی بیان جاری...
  9. شمشاد

    پاکستان اور سری لنکا دبئی میں

    آج پاکستان اور سری لنکا کا دبئی میں پہلا ٹونٹی 20 کھیلا جا رہا ہے۔ سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے 3۔19 اوور میں تمام کھلاڑیوں کے آؤٹ ہونے پر 141 اسکور بنائے۔ جواب میں پاکستان نے ابھی تک 8 اوور میں 50 اسکور بنائے ہیں اور اس کے 3 کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں۔
  10. شمشاد

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔ - 4

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔
  11. شمشاد

    پاکستان اور سری لنکا دبئی میں پانچواں ایک روزہ میچ

    آج دبئی میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پانچواں ایک روزہ میچ کھیلا جا رہا ہے۔ پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں پاکستان کو پہلے ہی تین ایک کی برتری حاصل ہے۔ آج کے میچ میں سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ پچاس اوور میں 218 اسکور بنائے تھے اور اس کے 9 کھلاڑی آؤٹ ہوئے تھے۔ جواب میں پاکستان...
  12. شمشاد

    پاکستان اور سری لنکا دبئی میں چوتھا ایک روزہ میچ

    آج دبئی میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان چوتھا ایک روزہ میچ کھیلا جا رہا ہے۔ پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں پاکستان کو دو ایک کی برتری حاصل ہے۔ آج کے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا۔ اس وقت تین اوور کے اختتام پر پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 13 اسکور بنائے ہیں۔
  13. شمشاد

    پاکستان اور سری لنکا دبئی میں تیسرا ایک روزہ میچ

    پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دبئی میں کھیلی جا رہی ہے۔ دونوں ٹیمیں ایک ایک میچ جیت چکی ہیں۔ تیسرا میچ ابھی چند منٹوں کے بعد شروع ہونے والا ہے۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔
  14. شمشاد

    پاکستان اور سری لنکا دبئی میں تیسرا ایک روزہ میچ

    پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دبئی میں کھیلی جا رہی ہے۔ دونوں ٹیمیں ایک ایک میچ جیت چکی ہیں۔ تیسرا میچ ابھی چند منٹوں کے بعد شروع ہونے والا ہے۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔
  15. شمشاد

    چائے کے کپ

  16. شمشاد

    پاکستانی کرکٹرز اور سزائیں

    پاکستانی کرکٹرز سلمان، آصف اور عامر اور مزید دو عدد پاکستانی، دونوں کا نام مظہر ہے، کو لندن کی ایک عدالت نے سپاٹ فکسنگ کیس میں سزائیں سنا دی ہیں اور یہ سب کے سب اب جیل میں ہیں۔ جرمانے الگ سے ادا کرنے ہیں۔ پاکستان پہلے کیا کم بدنام ہو رہا ہے جو اس کی کسر رہ گئی تھی۔
  17. شمشاد

    کیا اعلٰی تعلیم لڑکیوں کی شادی میں رکاوٹ ہے؟

    عموماً دیکھا گیا ہے کہ لڑکی کی عمر جب 20، 22 سال ہوتی ہے تو رشتے آنا شروع ہو جاتے ہیں، تب والدین کا کہنا ہوتا ہے کہ لڑکی ابھی پڑھ رہی ہے اور لڑکی کی اپنی مرضی بھی یہی ہوتی ہے کہ میں نے ابھی پڑھنا ہے۔ جوں جوں ڈگریاں ملتی جاتی ہیں، عمر بھی بڑھتی جاتی ہے۔ اس کے بعد رشتوں کا حصول مشکل ہو جاتا ہے کہ...
  18. شمشاد

    شہر خموشاں میں بولتی تحریریں

    آج ایک تحریر پڑھی، مکمل تحریر کا غالباً دوسرا حصہ ہے جو دستیاب ہو سکا۔ شہر خموشاں میں بولتی تحریریں منفرد لوگ، شاہ کار عبارتیں، منقوش عبارات سے مدفون کی حیات جھلکتی ہے، کتبوں پہ لکھی منفرد تحریریں (تحریر عاطف شیرازی) وفاقی دارالحکومت کا ایچ ایٹ قبرستان، اسلام آباد کے بڑے قبرستانوں میں سے...
  19. شمشاد

    کچھ مزید لطیفے

    لو میرج کے بعد پہلی رات دولہا نے دلہن سے کہا "پانی پلاؤ۔" دلہن پانی لائی تب تک دولہا سو چکا تھا، دلہن صبح تک پانی لیے کھڑی رہی۔ جب دولہا کی آنکھ کھلی اور دلہن کو پانی لیے کھڑے دیکھا تو کہا "تم نے مجھے خوش کر دیا، بولو کیا مانگتی ہو، میں سب دینے کو تیار ہوں۔" دلہن بولی "مجھے طلاق دے دو۔"
Top