وینا ملک لاپتہ

شمشاد

لائبریرین
سُننے میں آیا ہے کہ وینا ملک لاپتہ ہو گئی ہے اور اسے لاپتہ ہوئے 16 گھنٹوں سے زیادہ کا وقت گزر چکا ہے۔

وہ ایک فلم میں کام کر رہی تھی۔ فلم بنانے والے پروڈیوسر نے تھانے میں رپورٹ درج کروا دی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
جہاں تک میرا خیال ہے وہ خود ہی کچھ دنوں کےلیے انڈر گراؤنڈ ہو گئی ہو گی۔ ہو سکتا ہے دھمکیاں ملی ہوں جیسے مِیرا کو ملی تھیں۔
 

شہزاد وحید

محفلین
مجھے اس سلسلے میں ایس ایم ایس آرہے تھے لیکن میں مذاق سمجھ رہا تھا۔ ٹیلی وژن آج سارا دن میں دیکھ نہیں سکا۔ اس کا مطلب یہ صحیح خبر ہے۔
 

فاتح

لائبریرین
آج وینا ملک ممبئی کے ایک ہوٹل سے برآمد ہو گئیں۔
ہو گی نشے میں دھت کسی گاہک کے ساتھ۔۔۔ لیکن شکر ہے نشہ اترا تو ہوٹل کے کمرے سے باہر نکل آئی ورنہ اس کے گاہکوں کے ساتھ ساتھ غائب ہونے کا کارنامہ بھی ہماری فوج کے سر منڈھ دیا جاتا۔ :D
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان میں ہوتی تو فوج کے سر منڈھ بھی دیتے، لیکن وہ تو ہندوستان میں تھی، وہیں غائب ہوئی اور وہیں برآمد ہوئی۔
 

فاتح

لائبریرین
تبھی تو کہہ رہا ہوں کہ ہماری فوج کا نام لگ جاتا کہ اُدھر کسی کی ناک پر مکھی بیٹھ جائے تو بھی نام آئی ایس آئی کا لیا جاتا ہے کہ اِدھر سے اِنھوں نے ہی اڑائی ہو گی۔ ہاہاہاہا
 

حسن

محفلین
کیوں جی اس سے آگے کی بجلی کرنٹ مارتی ہے جبکہ لوڈ شیڈنگ بھی ہو رہی ہو؟

اس سے آگے ممنوعہ علاقہ کے حدود شروع ہوجاتے ہیں اور یاں نہ تو خاردار تاریں ہیں اور نہ کوئی رکاوٹ،
کوئی بھی انجانے میں علاقہ عبور کرسکتا ہے، اور خطرات سے آپ بخوبی آگاہ ہیں
 

پپو

محفلین
کل ایک جلسہ میں شیخ رشید صاحب فرما رہے تھے قوم کو رحمان ملک کے پیچھے لگنا چاہیے تھا یہ وینا ملک کے سر ہوگئے ہیں
 
Top