وینا ملک لاپتہ

محمد امین

لائبریرین
مثلاً پاکستان کی معشیت کدھر جا رہی ہے، عمران خان کیا کہہ رہا ہے وغیرہ وغیرہ۔۔۔ ۔

معیشت تو ہمارے سنے بغیر بھی وہیں جائے گی جہاں اس نے جانا ہے۔۔۔ اور نہ ہی ہماری سنتی ہے وہ۔۔۔۔ اور عمی کو کیا کہیں وہ باؤنسر پر باؤنسر کرا رہا ہے ۔۔۔نتیجہ معلوم!

بس یہی وینا کا اونٹ ہے جس کی کروٹیں دیکھنا باقی ہیں کہ کس کس کروٹ بیٹھے گا۔۔۔ (وینا کی کروٹ نہ سمجھا جائے!!!!)
 
Top