وینا ملک لاپتہ

حسن

محفلین
پپو بھائی! آپکے علم میں ہوگا کہ ریما میڈم کی شادی ڈاکٹر صاحب سے جو ہوئی ہے
 

حسن

محفلین
ایسا ممکن تو نہیں کہ شیخ صاحب اتنے گر شناس ہوں کہ اک بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ پہ فریفتہ ہوں،،،، لیکن اک بات یہ بھی ہے کہ علاج کیلئے طبیب تو چاہئے۔
 

مغزل

محفلین
اللہ غریقِ رحمت کرے کیا ہی اچھا نام تھا موصوفہ کا ’’ زاہدہ ملک ‘‘ ۔۔ اور ویٹا کی طرز پر وینا اختیار کیا۔۔ توبہ توبہ۔۔:confused3:
 

شمشاد

لائبریرین
وینا ملک تو ابھی ہندوستان تک ہی پہنچی ہے جبکہ وہ دنیا کے دوسرے کونے تک جا چکی تھی اور اب تو رہے گی بھی ادھر ہی۔
 

حسن

محفلین
شمشاد بھائی! ہم ان شہرتِ حدودِ شرافت کی بات کر رہے ہیں جو انہوں نے اتنے کم عرصے میں حاصل کی ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
بلے بلے بڑی معلومات ہیں آپ کی۔

آئندہ کسی کے متعلق جاننے کی نوبت آئی تو آپ سے ہی رابطہ کریں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے کب کہا ہے کہ آپ اس کے سیکریڑی ہیں یا تھے۔ میرا مطلب یہ تھا کہ اس قسم کی خبروں میں بڑی دلچسپی لیتے ہیں۔
 

محمد امین

لائبریرین
میں نے کب کہا ہے کہ آپ اس کے سیکریڑی ہیں یا تھے۔ میرا مطلب یہ تھا کہ اس قسم کی خبروں میں بڑی دلچسپی لیتے ہیں۔

اب نیوز چینل پر بڑے دھوم دھڑکے سے ایسی خبریں آتی ہیں تو کان میں پڑ بھی جاتی ہیں :( ۔۔۔ اس میں دلچسپی کی کیا بات ہے ؟ ہم نے تو ایک ایس ایم ایس بنا کر دوستوں کو بھیج بھی دیا تھا تاکہ جو ٹی وی سے دور ہوں وہ اس "زہد" سے محروم نہ رہ جائیں :whistle:
 

شمشاد

لائبریرین
ایسی خبریں بڑی پڑتی ہیں آپ کے کان میں اور جن پر کان دھرنے کی ضرورت ہوتی وہ آپ سنتے ہی نہیں۔
 
Top