پاکستانی ٹیم بنگلہ دیش میں

شمشاد

لائبریرین
پاکستان کی کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش کا دورہ کر رہی ہے۔

آج پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ ڈھاکہ میں کھیلا جا رہا ہے۔

بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا۔ جس میں میزبان ٹیم صرف 3۔30 اوور میں 91 اسکور بنا کر آؤٹ گئی۔

پاکستان کی طرف سے شاہد آفریدی نمایاں گیند باز رہے جنہوں نے 3۔6 اوور میں 23 اسکور دیئے اور پانچ وکٹیں حاصل کیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
12 اوور وکٹ میڈآن - بہت خوب بنگلہ دیش

13ویں اوور میں ایک اور وکٹ گئی۔

3۔12 اوور 44 پر 4 آؤٹ
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان نے یہ میچ 4۔25 اوور میں 93 اسکور بنا کر جیت لیا جبکہ ابھی 146 گیندیں باقی تھیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان اور بنگلہ دیش کا دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ آج ڈھاکہ کے میرپور اسٹیدیم میں کھیلا جا رہا ہے۔

پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا۔

پاکستان کا 31 اوور کے اختتام پر 122 اسکور ہے اور اس کے 3 کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
33 اوور کے اختتام پر 140 اسکور، 3 آؤٹ

تھوڑی ہلچل ہوئی تو ہے کہ دو اوور میں 18 اسکور ملے۔
 
Top