آج ایک واقعہ سُنا جوحقیقت پر مبنی ہے۔ آپ بھی سنیے اور اندازہ لگائیے کہ لوگ کتنے بے ایمان ہیں۔
پاکستان کی جیلوں میں مولوی حضرات بھی ہوتے ہیں جو وقتاً فوقتاً قیدیوں کو اچھی زندگی گزارنے کی تلقین کرتے رہتے ہیں۔ ایسے ہی کسی جیل میں ایک قیدی نے مولوی صاحب سے شکوہ کیا کہ لوگ بہت بے ایمان ہیں۔...