تاسف جمیل فخری انتقال کر گئے۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اسٹیج اور ٹی وی کے معروف اداکار جمیل فخری رضائے الہٰی سے انتقال کر گئے۔

انا للہ و انا الیہ راجعون۔

مرحوم کافی عرصہ سے علیل تھے اور گزشتہ دنوں سے وینٹیلیٹر پر تھے۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحوم پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
 
وجی

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
کچھ ہی عرصہ پہلے ہی انکے گمشدہ بیٹے کی موت کا انکو پتہ چلا تو انکی طبیعت تبھی سے خراب بتائی جاتی ہے

اللہ ان کی مغفرت و بخشش فرمائے آمین ثم آمین
 
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحوم پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
 
ساجد

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
میرے پسندیدہ اداکاروں میں سے ایک اور دنیا سے چلا گیا۔ اللہ تعالی ان کی مغفرت کرے۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحوم پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین
 
پپو

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ انہیں جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے آمین بیٹے کا غم ہی ان کو لگ گیا تھا بڑھاپے میں جوان بیٹے کی موت ان کی موت کا سبب بن گئی بہت لیجنڈ اداکار تھے اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے
 
تانیہ

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالی مرحوم کی بخشش و مغفرت کرے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔۔۔آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top