فرحت کیانی کا اپنے متعلق کہنا ہے "میری باس کے الفاظ ہیں کہ 'تمہارے ہاتھ کی چائے بھی بلیک کافی کا ٹیسٹ دیتی ہے۔"
اب معلوم نہیں یہ تعریف ہے یا کچھ اور۔ قارئین بہتر فیصلہ کر سکتے ہیں۔
فرحت کا چائے بنانے کا طریقہ واردات مندرجہ ذیل ہے :
پانی بوائل کرنے کے لئے کیتلی آن کر کے بھول جاؤ۔ پھر جب یاد...