پاکستان اور انگلینڈ امارات میں آمنے سامنے

شمشاد

لائبریرین
آج پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا بین الاقوامی ٹیسٹ میچ دبئی میں شروع ہوا۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا۔

سعید اجمل کا "تیسرا" ان کے تباہ کن ثابت ہوا۔ 68 کے مجموعی اسکور پر انگلینڈ کے 5 کھلاڑی پویلین واپس لوٹ چکے ہیں۔ جن میں سعید اجمل نے 8 اوور میں 13 اسکور دے کر تین وکٹیں حاصل کی ہیں۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
میں نے پڑھا ہے کہ ابھی سعید اجمل کو تیسرا استعمال کرنے کی ضرورت ہی پیش نہیں آئی۔
 

فہیم

لائبریرین
اور 94 پر اسٹورٹ براؤڈ بھی سعید اجمل کا شکار :great:

ریویو بھی کام نہ آیا براؤڈ کے :)
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان نے 10 اوور میں 31 اسکور لے لیے ہیں بغیر کسی نقصان کے۔

ابھی پانچ اوور کا میچ باقی ہے۔
 
Top