پاکستان اور سری لنکا دبئی میں تیسرا ایک روزہ میچ

شمشاد

لائبریرین
پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دبئی میں کھیلی جا رہی ہے۔

دونوں ٹیمیں ایک ایک میچ جیت چکی ہیں۔ تیسرا میچ ابھی چند منٹوں کے بعد شروع ہونے والا ہے۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
20 اوور، 100 اسکور، بغیر کسی نقصان کے۔
محمد حفیظ کی نصف سنچری
عمران فرحت 45 پر
 

شمشاد

لائبریرین
26 اوور 124 اسکور بغیر کسی نقصان کے۔
دونوں کھلاڑیوں کی نصف سنچریاں
اوسط کم ہی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
30ویں اوور کی دوسری گیند پر محمد حفیظ 83 کے انفرادی اسکور پر کلین بولڈ

مجموعی اسکور 151 پر ایک آؤٹ۔
 

شمشاد

لائبریرین
33ویں اوور کی پہلی گیند پر عمران فرحت 70 کے انفرادی اسکور پر آؤٹ

مجموعی اسکور 161 پر دو کھلاڑی آؤٹ۔
 

شمشاد

لائبریرین
33ویں اوور کی پہلی گیند پر عمران فرحت 70 کے انفرادی اسکور پر آؤٹ

مجموعی اسکور 161 پر دو کھلاڑی آؤٹ۔
 

شمشاد

لائبریرین
عبد ارزاق صرف چھ اسکور بنا کر آؤٹ

پاکستانی ٹیم کے تین کھلاڑی آؤٹ۔ مجموعی اسکور 167۔
 

محمد امین

لائبریرین
وہ لگ چکی۔۔۔۔ کہاں اسکور 300 ہوتا ہوا نظر آرہا تھا۔۔۔۔اور مڈل اورڈر بری طرح ناکام ہوگیا اب۔۔۔ حد ہے۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستانی ٹیم 257 بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی۔ آفریدی صرف 15 اسکور بنا کر کیچ آؤٹ اور یونس خان 42 اسکور بنا کر اسکور لیتے ہوئے آؤٹ، اور کوئی بھی کھلاڑی کارکردگی نہ دکھا سکا۔

سری لنکا کی ٹیم اس وقت 98 اسکور پر ایک آؤٹ
اوور ہوئے ہیں 3۔18
 

شمشاد

لائبریرین
غصہ نہیں کیا کرتے اپنی ٹیم پر اس سے صحت پر بُرا اثر پڑتا ہے۔

میں نے تو عرصہ ہوا ان کے میچ ہی دیکھنے چھوڑ رکھے ہیں۔ آج نجانے کیوں دیکھنے لگا ہوں۔

سری لنکا 22 اوور میں 111 اسکور۔
بڑا ماریں گے کہ ابھی بیٹنگ پاور پلے باقی ہے۔
 
Top