پاکستان اور سری لنکا دبئی میں

شمشاد

لائبریرین
آج پاکستان اور سری لنکا کا دبئی میں پہلا ٹونٹی 20 کھیلا جا رہا ہے۔

سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے 3۔19 اوور میں تمام کھلاڑیوں کے آؤٹ ہونے پر 141 اسکور بنائے۔

جواب میں پاکستان نے ابھی تک 8 اوور میں 50 اسکور بنائے ہیں اور اس کے 3 کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
15 اوور، 91 پر چار آؤٹ

بہت پیچھے ہیں۔

اب آفریدی کریز پر آیا ہے۔ اس سے امید ہے کہ اسکور بڑھے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
18 اوور، 119 پر چار آؤٹ

اوسط 5۔11 پر پہنچ گئی۔
دو اوور میں 23 اسکور کی ضرورت ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
19ویں اوور میں آفریدی کے 14 اسکور نے بازی تو پلٹ دی لیکن آخری گیند پر آؤٹ ہو گیا۔

ایک اوور باقی ہے اور 9 اسکور کی ضرورت ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آخری اوور کی

پہلی گیند مصباح کا چھکا
دوسری گیند پر ایک اسکور
تیسری گیند پر شعیب ملک نے دو اسکور لیکر میچ جیت لیا۔

مبارک ہو کہ پاکستان نے ہارا ہوا میچ جیت لیا۔

یہ پاکستان اور سری لنکا کا واحد ٹونٹی20 میچ تھا۔
 
Top