آئی سی سی ورلڈ کپ کا فائنل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
آج مورخہ 2 اپریل 2011 کو آئی سی سی ورلڈ کپ کا فائنل ہندوستان کے شہر ممبئی میں کھیلا جائے گا۔ میچ شروع ہونے میں تقریباً 55 منٹ باقی ہیں۔ دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کے نام مندرجہ ذیل ہیں :

سری لنکن ٹیم|ہندوستانی ٹیم
KC Sangakkara (کپتان اور وکٹ کیپر)| مہندر سنگھ دھونی (کپتان اور وکٹ کیپر)
DPMD Jayawardene|وی۔ شیواگ
TM Dilshan|آر۔ آشوین
CRD Fernanco|پی۔ پی۔ چاولہ
HMRKB Herath|گوتم گھمبیر
S Randiv|ہربھجن سنگھ
CK Kapugedera|ظہیر خان
KMDN Kulasekara|وی کوہلی
SL Malinga|اشیش نہرہ
BAW Mendis|ایم۔ ایم۔ پٹیل
M Muralitharan|وائی۔ کے۔ پٹھان
NLTC Perera|ایس۔ کے۔ رائنا
TT Samaraweera|ایس۔ سری ناتھ
LPC Silva|سچن ٹنڈولکر
WU Tharanga|یوراج سنگھ
 
عثمان

محفلین
سری لنکن ٹیم کے نام انگریزی میں اور ہندوستانی ٹیم کے نام اردو میں؟
شمشاد بھائی یہ کیوں ؟ :laughing:
 
عثمان

محفلین
میں تو سری لنکا کی بیٹنگ دیکھوں گا اگر وہ اچھا کھیلے تو!
بھارتی بیٹنگ دیکھنے کا کوئی موڈ نہیں۔ :mad:
 
میم نون

محفلین
پہلے ہم فری میں کمنٹری کرتے رہے ہیں لیکن آج پیسے لیں گے:grin:

کون دے گا پیسے؟ :laugh:

سری لنکن ٹیم کے نام انگریزی میں اور ہندوستانی ٹیم کے نام اردو میں؟
شمشاد بھائی یہ کیوں ؟ :laughing:

لگتا ہے شمشاد بھائی کو متبادل نام نہیں ملے :grin:
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اگر انڈیا جیت گیا تو پھر یہاں جتنے انڈین اراکین ہیں ان سے لیں گے اور اگر سری لنکا جیت گیا تو پھر فی سبیل اللہ کون سری لنکا جائے گا پیسے لینے کے لیے:grin:
 
عثمان

محفلین
اگر انڈیا جیت گیا تو پھر یہاں جتنے انڈین اراکین ہیں ان سے لیں گے اور اگر سری لنکا جیت گیا تو پھر فی سبیل اللہ کون سری لنکا جائے گا پیسے لینے کے لیے:grin:
ہاہاہا سری لنکا کے حق میں بہت سے شکستہ دل پاکستانی دعائیں مانگ رہے ہوں گے۔ انھیں سے وصول کرلیں گے۔ :grin:
 
عثمان

محفلین
ٹاس دو دفعہ کرنا پڑا۔ کرک انفو یہ خبر دے رہا ہے :
There's some confusion over who's won the toss. What drama. And they are doing a re-toss. No one heard who called what. Kumar Sangakkara have won the re-toss. Sri Lanka will bat, a massive moment.
 
کیا عجیب کارستانی ہے، بڑے نا اہل ہیں کہ کسی نے سنا ہی نہیں کہ کس نے کیا بولا :eek:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top