کون ہے جو محفل میں آیا - 51

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہ دیکھیں یہ میں نے ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13 کا نیا دھاگہ کھول دیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

پپو بھائی آپ ہر دفعہ السلام علیکم میں حرف ل چھوڑ جاتے ہیں۔
 

مقدس

لائبریرین
میں ٹھیک ہوں آپی۔۔ سوری میں وہ کہانی ٹائپ کرنے میں لگ گئی تھی

آپ کیسی ہیں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
میں ٹھیک ہوں مقدس ، سحری کے بعد میں نہیں سوتی سو اس وقت نیند اور تھکن دونوں تنگ کر رہ ہیں ابھی سونے جاؤں گی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top