آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

شمشاد نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 2, 2010

لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,052
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    میں تو یہی کر رہا ہوں کہ پرانا دھاگہ مقفل کر کے یہ نیا کھول رہا ہوں۔
     
  2. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,247
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    روندی مار دی نا شمشاد بھائی:mad:
     
  3. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,052
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    وہ کیوں جی؟ جب تمہیں پتہ تھا کہ پہلے والے دھاگے کے سو صفحے پورے ہو چکے ہیں تو تمہیں اسی وقت نیا دھاگہ کھول دینا چاہیے تھا۔
     
  4. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,247
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    بس جائیں میں کوئی نہیں بولتی آپ سے اب:frustrated:
     
  5. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,439
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,052
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کتنے دنوں کی کُٹی ہے؟ سوچ لو ابھی نتیجہ آنے میں 6 دن باقی ہیں۔
     
  7. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892
    میں سوچ رہی ہوں کہ آخر پاکستان میں ہی کیوں سب سے زیادہ تباہیاں ۔۔ آفتیں ۔۔ قیامتیں ٹوٹ رہی ہیں :confused:
     
  8. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,052
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اس لیے کہ سب سے زیادہ منافق پاکستان میں ہی ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  9. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892
    بلکل یہی بات ہے سب سے زیادہ گناہگار ،بھی پاکستان میں ہی پائے جاتے ہیں اللہ نے اسی لئے قیامت پہلے پاکستان پے ڈھانے کا سوچا ہوا ہے ۔
     
  10. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,430
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy

    مجھے آپ دونوں کے یہ کمنٹس کچھ اچھے معلوم نہیں ہوئے۔
     
  11. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892
    تو مجھے جو لگا فہیم میں نے وہی بول دیا ناں ۔۔ اب اس سوال کو لے کر سوچ رہی تھی یہی سمجھ میں وجہ آئی تو بولا ہے
    پر آپ دل پے مت لو ۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,813
    موڈ:
    Cheerful
    میں یہ سوچ رہا ہوں کہ جب پیغامات کی تعداد ایک ہزار سے بڑھ جائے تو دھاگہ مقفل کیوں کردیا جاتا ہے؟
    کیا کسی فنی مسئلے کی وجہ سے یا پھر یہ محفل کا کوئی اصول ہے؟
     
  13. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,052
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    عثمان بھائی جب 1000 پیغام ہو جاتے ہیں تو محفل کے سو صفحے بن جاتے ہیں۔ ہونے کو تو زیادہ بھی ہو سکتے ہیں لیکن پھر اس کو سنبھالنا تھوڑا مشکل ہو جاتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,052
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    فہیم یہ اللہ تعالٰی کی طرف سے آزمائش بھی ہے اور عذاب بھی ہے۔ اب یہ کیوں ہے آپ خود بھی سمجھ سکتے ہو۔
     
  15. راجہ صاحب

    راجہ صاحب محفلین

    مراسلے:
    6,542
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    عارفانہ کلام سن رہا ہوں ساتھ میں چائے پی رہا ہوں :)
     
  16. راجہ صاحب

    راجہ صاحب محفلین

    مراسلے:
    6,542
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    دھاگے کے عنوان کو ترمیم کی ضرورت ہے :rolleyes:
     
  17. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,052
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کیا ترمیم کرنا چاہتے ہیں، تجویز کر دیں۔
     
  18. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,247
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    اب کوئی نہیں بولنا بس[​IMG]
     
  19. راجہ صاحب

    راجہ صاحب محفلین

    مراسلے:
    6,542
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    عنوان کچھ اس طرح ہے
    [​IMG]
    ایک موضوع : کو ختم کر دیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,052
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بہت شکریہ نشاندہی کا۔ میں نے عنوان مدون کر دیا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر