آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ahsan_gold

محفلین
میں اس ٹائم سوچ رہا ہوں
کے ہمارے پیارے ملک پاکستان
جس کو ہمارے بزرگوں نے بڑی
قربانیوں سے حاصل کیا تھا کا کیا بنے گا----
 

mfdarvesh

محفلین
میں سوچ رہا ہوں ایک بندہ سکون سے رہتا ہے تو دوسرے اسکی زندگی میں ہلچل کیوں پیدا کردیتے ہیں
اس لیے کہ اس کی زندگی پر سکون کیوں ہے

پھر تیل کی جگہ پیٹرول استعمال کر لیں گے، وہ تو عام مل جاتا ہے وہاں۔
ہاں، پٹرول پمپ پہ ہی سر آگے کر دیں
 

شمشاد

لائبریرین
میں اس ٹائم سوچ رہا ہوں کہ ہمارے پیارے ملک پاکستان جس کو ہمارے بزرگوں نے بڑی قربانیوں سے حاصل کیا تھا کا کیا بنے گا----

وہ ہو گا جو ہمارے موجودہ بزرگ یعنی کہ نواز شریف، چوہدری برادران، زرداری وغیرہ چاہیں گے، یعنی کہ اُن بزرگوں کا بالکل اُلٹ۔
 

mfdarvesh

محفلین
میں تو سوچ رہا ہوں 9:30 ہو گئے ہیں، بس سو جانا چاہیے، صبح دفتر جاناہے، اللہ حافظ محفلین کو میری طرف سے
 

میم نون

محفلین
اچھا بہت بری بات، اب کسی کو آگ لگانی تو وہ کیا سرسوں کے تیل سے لگائے گا، اور خواتین کیا کیا بنے گا :)

چولہے کے لیئے تو گیس ہی استعمال ہوتی ہے، مٹی کے تیل کا کوئی "رواج" نہیں ہے۔ اور پیٹرول صرف گاڑیوں کے لیئے ہے۔


سوچیں تو بہت ہوتی ہیں لیکن عمل ہی کم ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top