آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

میم نون

محفلین
بھائی، دوست احباب میں بھی تو بانٹنی ہیں، آخر پتہ تو چلے کہ سعودی عرب سے شمشاد بھائی نے بھیجی ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
بھائی جی مکہ یہاں سے 900 سو کلو میٹر دور ہے اور مدینہ شریف 850 کلو میٹر۔
اور آپ نے جو بانٹنی ہیں وہ کلو کے حساب سے نہ بانٹیئے گا بلکہ گنتی کے حساب سے دیجیے گا۔
 
میم نون

محفلین
ہمارے لیئے تو سعودیہ کی کھجوریں ہیں، آپ مکے سے خریدیں، یا کہیں اور سے۔
گنتی کی حساب سے ہی بانٹنی ہیں اگر کلو کے حساب سے بانٹنے لگے تو پھر تو ایک من سے کچھ بھی نہیں بنے گا۔
یہاں پر پاکستانیوں کی ماشاءاللہ سے بہت تعداد ہے، صرف ہمارے گاؤں میں کل 11،500 آبادی میں کوئی 400 کے لگ بھگ پاکستانی ہوں گے، اور پھر دوسرے مسلمان بھی ہیں، جیسا کہ مراکش،تیونس، لیبیا، انڈیا، بنگلہ دیش اور دوسرے ممالک سے بھی، اور یہ صرف ہمارے گاؤں کی بات ہے ہمسائیہ گاؤں تو گنے ہی نہیں اسمیں۔

درویش بھائی ہمارے لیئے بھی دعا کیجیئے گا۔
 
میرا خیال ہے کہ آپ import کا اور میں export کا کاروبار شروع کر لیتا ہوں۔ بولیں منظور ہے۔
 
غیاث

محفلین
ارے آپ تو اکیلے اکیلے کھجوریں کھا رہے ہیں۔ ساتھ ہی امپورٹ اکسپورٹ کا ارادہ اکھتے ہیں باقی لوگوں کابھی کچھ خیال رکھیں
 
میم نون

محفلین
ارے آپ تو اکیلے اکیلے کھجوریں کھا رہے ہیں۔ ساتھ ہی امپورٹ اکسپورٹ کا ارادہ اکھتے ہیں باقی لوگوں کابھی کچھ خیال رکھیں

جی حضور آپ بھی شمشاد بھائی سے رابطہ کر کے امپورٹ کر لیں، ادائیگی کے لیئے میں آپکو اپنا اکاؤنٹ نمبر دے دوں گا۔
میں تو ابھی کچھ دوسرے کاروبار میں پھنسا ہوا ہوں اس لیئے ابھی کھجوریں امپورٹ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
سردی سے بغیر گرما گرم چائے اور حلوے کے یا کم از کم پکوڑوں سے لطف اندوز نہیں ہوا جاتا۔
 
mfdarvesh

محفلین
میں تو سوچ رہا ہوں کہ آج سارا دن محفل پہ آنے کا وقت نہیں ملا اور 7 بجے لائٹ چلی جائے گی، ابھی 6:34 ہو رہے ہیں، جلدی جلدی محفل گردی کر لوں اس کے بعد تو عشاء کا وقت ہو جائے گا، نوید بھائی میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں اللہ آپ کو زندگی، صحت اور ایمان دے آمین
 
میم نون

محفلین
نوید بھائی میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں اللہ آپ کو زندگی، صحت اور ایمان دے آمین

آمین ثم آمین،
بہت شکریہ درویش بھائی۔ اللہ آپکو بھی خوش اور اپنی رحمت کے سائے تلے رکھے، آمین

میں سوچ رہا ہوں کہ خاتونِ خانہ خاصی مصروف ہیں، تو چائے خود ہی بنا لاؤں۔
شاباش شمشاد بھائی، "کبھی کبھی" ایسے کام خود بھی کرنےچاہیئں۔ :grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top