آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
چائے بنانے کی حد تک سُگھڑ ہوں کہ اوون میں صرف دو منٹ میں چائے تیار ہو جاتی ہے۔
نہ آگ جلانے کا رُولا، نہ دیگچی دھونے کا۔
 

شمشاد

لائبریرین
پردیش میں جب اکیلے رہنا پڑے تو سب کس بل نکل جاتے ہیں اور وقت ایسی تربیت کر دیتا ہے کہ مرتے دم تک نہیں بھولتی۔
 

میم نون

محفلین
سر واقعی بہت ہلکا ہو گیا ہے۔
لیکن نہا کے بالوں میں تیل نہیں لگایا تو بال بہت خشک لگ رہے ہیں، اب تو صبح ہی تیل لگاؤں گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
حکومت توروز بروز نئے نئے مسائل پیدا کر رہی ہے اور آپ ختم ہونے کی بات کر رہے ہیں۔ اس جُرم میں آپ پر بغاوت کا مقدمہ قائم ہو سکتا ہے۔
 

میم نون

محفلین
دیکھ بھال کر، کہیں مٹی کا تیل لگا لیں۔ :)
یہاں ایسا کوئی مسئلہ نہیں کیونکہ مٹی کا تیل نہیں ملتا، صرف سرسوں کا یا پھر دوسرے نباتاتی تیل ہی ملتے ہیں۔


پاکستان میں مسلئے کب کم ہونگے:confused:

انشاءاللہ بہت جلد حل ہونگے، اللہ تعالیٰ جب کسی سے کوئی بڑا کام لینا چاہتا ہے تو اسکے امتحان بھی بڑے سخت ہوتے ہیں۔ اور اگر ان امتحانات کو پاس کر لیا تو ابراھیم (عہ) کی طرح ساری دنیا میں اسکا نام بھی یاد رکھا جاتا ہے۔
 

mfdarvesh

محفلین
یہاں ایسا کوئی مسئلہ نہیں کیونکہ مٹی کا تیل نہیں ملتا، صرف سرسوں کا یا پھر دوسرے نباتاتی تیل ہی ملتے ہیں۔ [ QUOTE]

اچھا بہت بری بات، اب کسی کو آگ لگانی تو وہ کیا سرسوں کے تیل سے لگائے گا، اور خواتین کیا کیا بنے گا :)
 

کھوکھر

محفلین
میں سوچ رہا ہوں ایک بندہ سکون سے رہتا ہے تو دوسرے اسکی زندگی میں ہلچل کیوں پیدا کردیتے ہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top