سجدہ سہو
16/05/2020 خورشید ندیم
عمران خان صاحب کا رومان تمام ہوا اور نواز شریف صاحب کا بھی۔ اب کیا کیا جائے؟
گزشتہ چند دنوں میں، دو نامور کالم نگاروں کی نگارشات نظر سے گزریں۔ صف اول کے ان لکھاریوں نے کئی سال اپنی قلمی توانائیاں یہ ثابت کرنے میں صرف کر ڈالیں کہ عمران خان کی صورت میں وہ مسیحا...