نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    شکریہ عمران خان

    شکریہ عمران خان – ناقابلِ اشاعت کالم 11/07/2020 عمار مسعود اب جبکہ تبدیلی لانے والے تبدیلی سے بدظن ہیں اور اسے کوس رہے ہیں ایسے میں، میں سرعام، علی الاعلان کہنا چاہتا ہوں شکریہ عمران خان۔ یہ بات درست ہے کہ نئے پاکستان کے خواب کی تعبیر پاکستانیوں کے لئے نہایت بھیانک رہی۔ اب تو تبدیلی کے تمام...
  2. جاسم محمد

    تاریخی آیا صوفیہ دوبارہ سے مسجد بن گئی

    تاریخی آیا صوفیہ دوبارہ سے مسجد بن گئی ترکی کی ایک عدالت نے 1934 میں حکومت کا ایک حکم منسوخ کر دیا ہے جس کے تحت استنبول کی قدیم عمارت آیا صوفیہ کو عجائب گھر میں تبدیل کر دیا گیا تھا۔ انڈپینڈنٹ اردو جمعہ 10 جولائی 2020 20:00 (اے ایف پی) ترکی کی ایک عدالت نے 1934 میں حکومت کا ایک حکم منسوخ...
  3. جاسم محمد

    اردو کا جنازہ اور 48 سال پرانا سانحہ لسانی بل

    10 جولائی ، 2020 خالدفرشوری اردو کا جنازہ اور 48 سال پرانا سانحہ لسانی بل روزنامہ جنگ کے 8 جولائی 1972 کے شمارے کا عکس 9 جولائی سن 1972 کو کراچی میں ہونے والے لسانی فسادات سازش تھے یا کسی وقتی جذبے کا شاخسانہ ، مگر یہ حقیقت ہے کہ سندھی کو صوبے کی سرکاری زبان بنائے جانے کے خلاف کراچی میں...
  4. جاسم محمد

    عاصم باجوہ کی تیز رفتاری

    07 جولائی ، 2020 مظہر برلاس عاصم باجوہ کی تیز رفتاری فوٹو: فائل چین دنیا کو جوڑنا چاہتا ہے، توڑنا نہیں چاہتا۔ دنیا کو سڑکوں اور سمندروں کے ذریعے ملانے کا خواب چینی صدر شی چن پنگ کا ہے۔ انہوں نے اس مقصد کے لئے دنیا کے مختلف ممالک میں کئی ایک منصوبے شروع کر رکھے ہیں اور اب تک پانچ براعظموں کے...
  5. جاسم محمد

    حکومت کا 15 ستمبر سے ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

    حکومت کا 15 ستمبر سے ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان ویب ڈیسک جمعرات 9 جولائ 2020 جولائی کے دوسرے ہفتے سے فنی تعلیم کے امتحانات لینے کی اجازت ہو گی، شفقت محمود فوٹو: فائل اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 15 ستمبر سے ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس...
  6. جاسم محمد

    ’لڑم ٹاپ': دیر لوئر کا گہنا

    ’لڑم ٹاپ': دیر لوئر کا گہنا عظمت اکبر وطنِ عزیز میں مشرق سے مغرب اور شمال سے جنوب ہر ایک کونا و کوچہ اپنی منفرد خوبصورتی کا مالک بنا ہوا ہے۔ ملک کے کونے کونے میں سفر کے دوران بہت کچھ دیکھتا اور محسوس کرتا ہوں۔ لوگوں کی کہی اور ان کہی باتیں سنتا اور ان کے حالات جاننے کی کوشش کرتا ہوں۔ پاکستان...
  7. جاسم محمد

    سپریم کورٹ کا 120 نئی احتساب عدالتوں کے قیام کا حکم

    سپریم کورٹ کا 120 نئی احتساب عدالتوں کے قیام کا حکم ویب ڈیسک 4 گھنٹے پہلے ریفرنسز کا جلد فیصلہ نہ ہونے سے نیب قانون بنانے کا مقصد ختم ہو جائیگا، چیف جسٹس اسلام آباد: سپریم کورٹ نے کرپشن کے مقدمات جلد نمٹانے اور نیب ریفرنسز کے فیصلوں کیلئے 120 نئی احتساب عدالتوں کے قیام کا حکم دے دیا۔ سپریم...
  8. جاسم محمد

    متبادل مل گیا...

    متبادل مل گیا... سہیل وڑائچ 07 جولائی ، 2020 مائنس ون، مائنس ٹو اور مائنس تھری جیسی آوازوں نے بےکلی پیدا کر رکھی تھی، بستر پر لیٹے ہوئے پہلو بدل رہا تھا، پراگندہ خیالی نے گھیر رکھا تھا، اسی صورتحال میں پتا نہیں کب نیند آ گئی۔ صبح اُٹھا تو رات دیکھا جانے والا خواب پوری طرح یاد تھا۔ خواب میں...
  9. جاسم محمد

    پیغمبروں کی تشبیہات سے ’ہمیشہ رہنے والا چاند‘ تک، کس صحافی نے کس سپہ سالار کو کن خطابات سے نوازا؟

    پیغمبروں کی تشبیہات سے ’ہمیشہ رہنے والا چاند‘ تک، کس صحافی نے کس سپہ سالار کو کن خطابات سے نوازا؟ نیا دور جولائی 6, 2020 ویسے تو دنیا بھر کی افواج کے سپہ سالاروں کو تب ہی کوئی یاد کرتا ہے جب وہ پیشہ ورانہ جنگی چیلنجز سے بخوبی نبرد آزما ہوتے ہیں اور ملک و قوم کو فتح سے ہمکنار کرتے ہیں۔ تاہم،...
  10. جاسم محمد

    20 کروڑ روپے بھتہ نہ دینے پر بلدیہ فیکٹری کو آگ لگائی گئی: جے آئی ٹی رپورٹ

    20 کروڑ روپے بھتہ نہ دینے پر بلدیہ فیکٹری کو آگ لگائی گئی: جے آئی ٹی رپورٹ لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے بعد سانحہ بلدیہ فیکٹری کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کی رپورٹ بھی منظر عام پر آگئی۔ جے آئی ٹی رپورٹ کے مطابق کراچی کی بلدیہ فیکٹری کا واقعہ منظم منصوبہ بندی کے تحت دہشتگردی کا...
  11. جاسم محمد

    مائنس ون فارمولا، حقیقت کیا ہے؟

    05 جولائی ، 2020 عباس مہکری مائنس ون فارمولا، حقیقت کیا ہے؟ یہ لوگ (اپوزیشن والے) سوچ رہے ہیں کہ مجھے مائنس کرکے یہ بچ جائیں گے، میں اگر مائنس ہو بھی گیا تو ان کی جان نہیں چھوٹے گی: وزیراعظم—فوٹو فائل ایک بار پھر مائنس ون کی باتیں ہو رہی ہیں۔ پہلے یہ باتیں محدود حلقوں میں چل رہی تھیں لیکن...
  12. جاسم محمد

    پیمرا کی جانب سے لائسنس معطلی کے بعد ۲۴ نیوز کو تالے لگ گئے

    پیمرا کی جانب سے لائسنس معطلی کے بعد ۲۴ نیوز کو تالے لگ گئے نیا دور ذرائع کے مطابق پیمرا کے ’غیر قانونی نوٹسز‘ سے تنگ آکر سینٹرل میڈیا نیٹ ورک پرائیویٹ لمیٹیڈ کی انتظامیہ نے چینل 24 نیوز کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نیا دور کو حاصل معلومات کے مطابق سینٹرل میڈیا نیٹ ورک پرائیویٹ لمیٹیڈ...
  13. جاسم محمد

    کیا ضیا الحق واقعی مر چکا ہے؟

    کیا ضیا الحق واقعی مر چکا ہے؟ 05/07/2020 سید مجاہد علی اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے سوال پر اٹھنے والے تنازع کی روشنی میں فطری طور سے پوچھا جانا چاہئے کہ ضیا الحق کیا واقعی وفات پاچکے ہیں۔ کسی شخص کے جسد خاکی کے مٹی میں ملنے سے شاید کوئی خاص فرق نہیں پڑتا۔ انسانی بنیاد پر ایسا کوئی بھی...
  14. جاسم محمد

    اسلام آباد میں مندر کی تعمیر روک دی گئی

    اسلام آباد میں مندر کی تعمیر روک دی گئی July 3, 2020 Saqib Nasir کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے اسلام آباد میں پہلے ہندو مندر کی تعمیر کے لئے زمین مختص کیے جانے کے چند روز بعد اس کی تعمیر کو روک دیا گیا اسلام آباد (ویب ڈیسک ) اسلام آباد میں مندر کی تعمیر روک دی گئی، کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی...
  15. جاسم محمد

    نوازشریف کے خلاف فیصلہ دینے والے جج ارشد ملک ملازمت سے برطرف

    نوازشریف کے خلاف فیصلہ دینے والے جج ارشد ملک ملازمت سے برطرف ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے ارشد ملک نے العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں نواز شریف کو سزا سنائی تھی فوٹو: فائل لاہور: ہائی کورٹ کی انتظامی کمیٹی نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس میں سزا سنانے والے احتساب عدالت کے...
  16. جاسم محمد

    سلیکٹرز سے کون پوچھے؟

    سہیل وڑائچ کا کالم: سلیکٹرز سے کون پوچھے؟ سہیل وڑائچ صحافی و تجزیہ کار 02 جولائی 2020 سلیکٹرز کافی عرصے سے کھلاڑی سے متاثر تھے، ان کے اہلِ خاندان بھی اس کے کرشمے میں تھے۔ اس لیے کھلاڑی کی بطور کپتان نامزدگی میرٹ سے زیادہ ذاتی پسند اور ناپسند پر مبنی ہے اس دفعہ معاملہ سیاست کا نہیں بلکہ اس...
  17. جاسم محمد

    کشمیر: نانا کی لاش پر بیٹھے روتے بلکتے بچے نے دنیا کو لرزا دیا

    کشمیر: نانا کی لاش پر بیٹھے روتے بلکتے بچے نے دنیا کو لرزا دیا سوپور میں بھارتی نیم فوجی سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے اہلکاروں اور عسکریت پسندوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہونے والے عام شہری کے تین سالہ نواسے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ ظہور حسین صحافی، سری نگر بدھ 1 جولائی 2020...
  18. جاسم محمد

    قومی اسمبلی نے وفاقی بجٹ کثرت رائے سے منظور کرلیا

    قومی اسمبلی نے وفاقی بجٹ کثرت رائے سے منظور کرلیا ویب ڈیسک 37 منٹ پہلے آئندہ مالی سال کے بجٹ کا کل حجم 71 کھرب 37 ارب روپے ہے فوٹو: فائل اسلام آباد: قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ کثرت رائے منظور کرلیا گیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سربراہی میں فنانس بل 21-2020 کی شق...
  19. جاسم محمد

    میرے سوا کوئی چوائس نہیں، ڈٹ کر مقابلہ کروں گا، عمران خان

    میرے سوا کوئی چوائس نہیں، ڈٹ کر مقابلہ کروں گا، عمران خان ثنااللہ ناگرہ / اتوار 28 جون 2020 | روز صبح خبرملتی ہے آج جا رہا ہوں، کل جا رہا ہوں، اگر ان سے سمجھوتہ کرلوں تو5 سال بڑی آسانی کے ساتھ پورے کرسکتا ہوں۔ وزیراعظم عمران خان کا اتحادی جماعتوں کے اعزاز میں عشائیے کے شرکاء سے خطاب...
  20. جاسم محمد

    جاپان نے دنیا کا سب سے طاقتور سپر کمپیوٹر بنا لیا

    جاپان نے دنیا کا سب سے طاقتور سپر کمپیوٹر بنا لیا ویب ڈیسک ہفتہ 27 جون 2020 فُوگاکُو دنیا کا پہلا طاقتور ترین سپر کمپیوٹر ہے جسے اے آر ایم ٹیکنالوجی کی بنیاد پر تیار کیا گیا ہے۔ (فوٹو: فیوجیتسو/ رائیکن) ٹوکیو: جاپان کے سرکاری تحقیقی ادارے ’’رائیکن لیبارٹری‘‘ نے نجی ٹیکنالوجی کمپنی...
Top