نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    میڈیا کی آزادی لازم

    ادارتی صفحہ میڈیا کی آزادی لازم ادارتی نوٹ 26 مارچ ، 2020 میڈیا کی آزادی کو آزادانہ اظہارِ رائے سے خوفزدہ کسی بھی حکمران نے کبھی پسند کیا نہ پنپنے دیا، اسی وجہ سے ہاں میں ہاں نہ ملانے والا پرنٹ میڈیا ہو یا الیکٹرونک، ہر دور میں حکومتوں کے زیرِ عتاب رہا۔ اسی روایت کی پیروی کرتے ہوئے اگلے روز...
  2. جاسم محمد

    جی 20 ممالک عالمی معیشت بچانے کےلیے 5,000 ارب ڈالر دیں گے، اعلامیہ

    جی 20 ممالک عالمی معیشت بچانے کےلیے 5,000 ارب ڈالر دیں گے، اعلامیہ ویب ڈیسک جمع۔ء 27 مارچ 2020 یہ رقم طبّی ساز و سامان اور دواؤں کی بروقت اور بلاتعطل دستیابی کے علاوہ عالمی معیشت کو حالیہ بحران سے نکالنے میں استعمال کی جائے گی۔ (فوٹو: انٹرنیٹ) ریاض: گزشتہ روز دنیا کے امیر ترین ممالک پر مشتمل...
  3. جاسم محمد

    کپتان کے استعفے کی افواہ کیوں پھیلی؟

    کپتان کے استعفے کی افواہ کیوں پھیلی؟ 26/03/2020 وسی بابا جب بھارت کو بہت جوش آیا تھا کہ وہ بھوک ننگ اور لچ لفنگ میں اس مقام پر پہنچ چکا ہے کہ اسے سیکیورٹی کونسل کا مستقل ممبر بننا چاہیے تب جرمنی جاپان کے ساتھ مل کر اس نے مہم شروع کر دی تھی، یہ مہم کامیاب ہی ہو جاتی، پر ہوا یہ کہ پاکستان کے...
  4. جاسم محمد

    ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 167.45 روپے پر پہنچ گیا

    ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 167.45 روپے پر پہنچ گیا ویب ڈیسک جمعرات 26 مارچ 2020 انٹربینک میں ڈالر 5 روپے 85 پیسے مہنگا ہوگیا کراچی: امریکی ڈالر کو پر لگ گئے اور پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں 167.45 روپے کا ہوگیا جس کے نتیجے میں بیرونی قرضوں میں اربوں روپے کا اضافہ ہوگیا۔ روپے کی قدر...
  5. جاسم محمد

    آئی ایم ایف اور عالمی بینک کا پاکستان سمیت کورونا سے متاثرہ ممالک کی فوری مدد کا اعلان

    آئی ایم ایف اور عالمی بینک کا پاکستان سمیت کورونا سے متاثرہ ممالک کی فوری مدد کا اعلان ویب ڈیسک بدھ 25 مارچ 2020 آئی ایم ایف اور عالمی بینک نے مشترکہ جی 20 ممالک کی ریلیف کے لئے مشترکہ اسٹیٹمنٹ جاری کردیا۔ فوٹو:فائل نیویارک: آئی ایم ایف اور عالمی بینک نے پاکستان سمیت کورونا وائرس سے متاثرہ...
  6. جاسم محمد

    کورونا کے بعد چین میں "ہنٹا وائرس" سے ایک ہلاکت، یہ وائرس کتنا خطرناک ہے؟

    دنیا 25 مارچ ، 2020 ویب ڈیسک کورونا کے بعد چین میں "ہنٹا وائرس" سے ایک ہلاکت، یہ وائرس کتنا خطرناک ہے؟ فوٹو: بشکریہ گلوبل ٹائمز چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ تاحال تھم نہ سکا اور اب چین میں "ہنٹا وائرس" سے ایک شخص کی ہلاکت سامنے آئی ہے۔ چین کے...
  7. جاسم محمد

    لاہور کے علاقے شاہدرہ موڑ پر ایل پی جی ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی ، سات افراد زخمی

    لاہور کے علاقے شاہدرہ موڑ پر ایل پی جی ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی ، سات افراد زخمی ۲۵ مارچ, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۳ دن لاہور (92 نیوز) لاہور کے علاقے شاہدرہ موڑ پر ایل پی جی ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی۔ حادثے میں ٹریفک وارڈن سمیت سات افراد زخمی ہو گئے۔ آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے قریبی موٹرسائیکل، کار پارکنگ کو...
  8. جاسم محمد

    مولانا طارق جمیل، ہمارا سٹریٹجک اثاثہ

    مولانا طارق جمیل، ہمارا سٹریٹجک اثاثہ 24/03/2020 محمد حنیف محمد حنیف - صحافی و تجزیہ کار کورونا پر پاکستان میں جتنی بحثیں چل رہی ہیں ان میں سب سے واہیات وہ ہے جو مذہب بیزار لوگوں اور جنت کا ٹکٹ جیب میں لے کر گھومنے والے مومنین میں ہو رہی ہے۔ وہ خالی خانہ کعبہ کی تصویریں لگا کر کہتا ہے کہ...
  9. جاسم محمد

    شہباز شریف واپس کیوں آئے؟

    شہباز شریف واپس کیوں آئے؟ 22/03/2020 سہیل وڑائچ سہیل وڑائچ - صحافی و تجزیہ کار پاکستان کے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے واپس آنے کی وجوہات بڑی واضح ہیں، بلاول بھٹو ان کی بیرون ملک موجودگی کو اپوزیشن کے غیر موثر ہونے کی وجہ قرار دے چکے ہیں۔ ن لیگ کے اراکین اسمبلی کی وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ...
  10. جاسم محمد

    مبارکباد سید ذیشان کے 7000 مراسلے

    محفل کے ہر دلعزیز انجینئر سید ذیشان کے 7000مراسلےمکمل ہو چکے ہیں۔ ہم ان کو یہ سنگ میل عبور کرنے پر دلی مبارکباد دیتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ محفل پر اپنی بہترین شراکت جاری رکھیں گے۔
  11. جاسم محمد

    مبارکباد الف نظامی 15 ہزاری!

    محفل کے ایک قدیم رُکن الف نظامی نے قریبا 15 سال بعد 15000مراسلے مکمل کر لئے ہیں۔ ہم ان کو یہ سنگ میل عبور کرنے پر دلی مبارکباد دیتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ محفل پر اپنی بہترین شراکت جاری رکھیں گے۔
  12. جاسم محمد

    خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ میں بھی نماز پنجگانہ اور جمعہ کے اجتماع پر پابندی

    خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ میں بھی نماز پنجگانہ اور جمعہ کے اجتماع پر پابندی ویب ڈیسک جمع۔ء 20 مارچ 2020 کورونا وائرس کی وجہ سے مقدس مساجد کے دروازے نمازیوں کے لیے بند رہے، فوٹو : اے ایف پی ریاض: سعودی عرب میں کورونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر کی مساجد کے بعد اب مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ کے...
  13. جاسم محمد

    سلمان شہباز مجھے فون کر کے بھارتی افراد کو ویزے جاری کرنے کا کہتے تھے: سابق ہائی کمشنر عبد الباسط

    سلمان شہباز مجھے فون کر کے بھارتی افراد کو ویزے جاری کرنے کا کہتے تھے: بھارت میں سابق ہائی کمشنر عبد الباسط کا انکشاف 19/03/2020 نیوز ڈیسک بھارت میں پاکستان کے سابق ہائی کمشنر عبد الباسط نے الزام عائد کیا ہے کہ سلمان شہباز مجھے انڈین لوگوں کو ویزہ جاری کرنے کے لئے فون کیا کرتے تھے۔ ایک...
  14. جاسم محمد

    غریب کورونا، امیر کورونا

    غریب کورونا، امیر کورونا 19/03/2020 محمد حنیف n/b Views محمد حنیف - صحافی و تجزیہ کار اپنے محلے کے جنرل سٹور سے گھر کا سودا خریدتے ہوئے ایک صاحب کو دیکھا جو منرل واٹر کی پیٹیاں ذخیرہ کر رہے تھے لیکن مصر تھے کہ پاکستانی نیسلے نہیں چاہیے، وہ جو دبئی والا آتا ہے وہ چاہیے۔ جب جنرل سٹور والے نے...
  15. جاسم محمد

    بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 17 سال کی کم ترین سطح پر آگئیں

    بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 17 سال کی کم ترین سطح پر آگئیں ویب ڈیسک / ارشاد انصاری بدھ 18 مارچ 2020 امریکی خام تیل کی قیمت میں 6 فیصد اور برطانوی خام تیل کی قیمت 4.52 فیصد کم ہوئی۔ ویانا: خام تیل کی قیمت 17 سال کی کم ترین سطح پر آنے کے بعد امریکی خام تیل کی قیمت میں بھی 6 فیصد...
  16. جاسم محمد

    ’پاکستانی سائنس دان کرونا ویکسین بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں‘

    ’پاکستانی سائنس دان کرونا ویکسین بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں‘ وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی کے مطابق ہماری پہلی کامیابی یہ ہے کہ نسٹ سکول آف اپلائیڈ بائیو سائنسزنے کرونا وائرس کی ٹیسٹنگ کِٹ تیار کرلی جبکہ این آئی ایچ سمیت دیگر ریسرچ انسٹی ٹیوٹس میں ویکسین کی تیاری کے حوالے سے بھی کام ہو رہا ہے۔...
  17. جاسم محمد

    وزیراعظم کا کاروبار نہیں اور چاہتے ہیں کسی اور کا بھی نہ ہو، عدنان صدیقی

    وزیراعظم کا کاروبار نہیں اور چاہتے ہیں کسی اور کا بھی نہ ہو، عدنان صدیقی ویب ڈیسک بدھ 18 مارچ 2020 عدنان صدیقی نے مذاق ہی مذاق میں ملک میں بڑھتی مہنگائی اور غربت کے باعث وزیراعظم پر تنقید کی فوٹوفائل نیوجرسی: اداکار عدنان صدیقی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان واحد پاکستانی ہیں جن کا کوئی...
  18. جاسم محمد

    ملک بھر میں یکم جون تک تمام امتحانات ملتوی

    ملک بھر میں یکم جون تک تمام امتحانات ملتوی ویب ڈیسک بدھ 18 مارچ 2020 یونیورسٹیزکے ہاسٹل خالی کرالیےگئےہیں،شفقت محمود اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ملک بھر میں یکم جون تک تمام امتحانات ملتوی اور یونیورسٹی کے داخلوں میں بھی ایک ماہ کی تاخیر کا اعلان کردیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس...
  19. جاسم محمد

    معروف عالم دین ناصر مدنی پر اغوا کے بعد بدترین تشدد

    معروف عالم دین ناصر مدنی پر اغوا کے بعد بدترین تشدد 17 Mar, 2020 | 11:05 PM ( جمال الدین ) معروف عالم دین محمد ناصر مدنی کا اغواء اور نامعلوم افراد کے ہاتھوں بدترین تشدد، کہتے ہیں نامعلوم افراد نے لاہور سے اغواء کیا اور بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔ لاہور پریس کلب میں معروف عالم دین محمد...
  20. جاسم محمد

    ٹیپ بال کرکٹ: کراچی کے منچلوں کی ایجاد

    ٹیپ بال کرکٹ: کراچی کے منچلوں کی ایجاد یہ ایسے بلے باز تھے جنہیں سکوائر کٹ یا کور ڈرائیو کا تو نہیں پتہ تھا لیکن باؤنڈری کا پتہ ہوتا تھا جو کبھی کریم آباد کا مکہ چوک ہوتا اور کبھی لکی سٹار صدر کا بس سٹاپ۔ اصول یہ تھا کہ بس شاٹ ایسے لگانا ہے کہ گیند اُس پار گرے۔ سید حیدر کرکٹ تجزیہ کار، جرمنی...
Top